خورشید شاہ کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خورشید شاہ کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد تفصيلات جانئے: DailyJang

عدالت میں نیب کی جانب سے خورشید شاہ کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ خورشید شاہ کو عدالت میں پیش کیے بغیر مزید ریمانڈ نہیں دیا جائے گا۔پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی...

واضح رہے کہ خورشید شاہ پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے، انہیں نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب، آرامکو کے حصص کی فروخت کی منظوری دے دی گئیعرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی کے بورڈ نے آرامکو کے حصص کی فروخت کے لیے ایک قرارداد کی منظوری دی ہے اور یہ آئندہ 6 ماہ تک نافذ العمل رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو ڈرافٹ کے پہلے راؤنڈ کے پک آرڈر کی تقریبلاہو: (دنیا نیوز) پی ایس ایل فائیو ڈرافٹ کے پہلے راؤنڈ کے پک آرڈر کی تقریب ہوئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر پہلے جبکہ کراچی کنگز آخری نمبر پر کھلاڑی کا انتخاب کر سکیں گے۔ Rana sahib?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بدین: مسلح افراد کا ذوالفقار مرزا کی پنگریو کے قریب زرعی زمینوں پر قبضہصوبہ سندھ کے علاقے پنگریو کے قریب ذوالفقار مرزا کی زرعی زمینوں پر مسلح افراد نے قبضہ کر لیا ہے، رکن صوبائی اسمبلی حسنین مرزا نے قبضے کی تصدیق کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصری فرعون توتن خامن کے نوادرات کی نمائشمصری فرعون توتن خامون کے نوادرات کی نمائش ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کے واقعات، افغان ناظم الامور کی طلبی - ایکسپریس اردوافغان خفیہ ادارے پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے لگے، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ میں طلبی لیکن عمران نیازی نے تو کہا تھا جب میں آئوں گا تو دنیا پاکستانیوں کی عزت کرے گی ؟؟ شکر ہے مولانا کے سوا بھی کوئی خبر آئی کتنی شرم کی بات اب افعانستان والے بھی ہمارے سفارتکاروں کو ہراساں کر رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل کے مرکزی کردار ناصر بٹ کی گاڑی چوری ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کے مرکزی کردار ناصربٹ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »