شاہین آفریدی کی ون ڈے اسکواڈ کیساتھ ٹریننگ، بولنگ بھی کرائی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں ٹیم کا حصہ نہیں ہیں،ان کے ری ہیب کا عمل جاری ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آج ون ڈے اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ کی، وہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں ٹیم کا حصہ نہیں ہیں،ان کے ری ہیب کا عمل جاری ہے۔

شاہین کا کہنا تھا کہ انہوں نے بھرپور ردھم میں بولنگ کرائی، گزشتہ ہفتے میں انیس اوورز کرائے جبکہ اگلے ہفتے میں وہ پچیس اوورز کرائیں گے، وہ اس بار ورلڈ کپ سے بھی زیادہ فٹ محسوس کررہے ہیں، ٹیم کے ساتھ رہ کر ری ہیب کافی اچھا ہوا ہے، اس میں فزیو نے کافی اہم کردار ادا کیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے کم بیک کیلئے پی ایس ایل پر نظریں رکھی ہیں، اس سے پہلے وہ مکمل میچ ردھم کی بحالی کیلئے بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں دو میچز کھیل سکتے ہیں لیکن اس کا فیصلہ ورک لوڈ منیجمنٹ کی بنیاد پر ہی ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں: کین ولیمسنپاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے ورلڈکپ کی تیاری میں مدد ملے گی، کیوی کپتان اور اپ بھی کم نہیں 😊
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوبارہ سے میدان میں بولنگ کرکے اچھا محسوس ہو رہا ہے، شاہین آفریدیفاسٹ بولر نے کہا کہ لاہور قلندرز کی ٹیم اس بار پہلے سے بھی بہتر ہے، لاہور قلندرز اس بار بھی پی ایس ایل میں زبردست کرکٹ کھیلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائیپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی PAKvNZ TayyariKiwiHai karachi babarazam pcb Mulk mein kya o raha hy aur yeah log gand marwa rahay hay aik dusaray k
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان آئندہ ہفتے ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بن سکتی ہے؟پاکستان آئندہ ہفتے ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بن سکتی ہے؟ ARYNewsUrdu نیچے سے بن سکتی ھے ۔۔ No
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائیٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں دونوں ٹیموں کےکپتان بابراعظم اور کین ولیمسن نے شرکت کی، دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں بابر بھائی کو کپتانی چھوڑ دینی چاہئیے Pakistan ki ho gi trafi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی06:48 PM, 8 Jan, 2023, کھیل, کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل ہو گا ، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »