پاکستان آئندہ ہفتے ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بن سکتی ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان آئندہ ہفتے ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بن سکتی ہے؟ ARYNewsUrdu

نیوزی لینڈ کے خلاف کل سے شروع ہونے والی 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان کے پاس ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے کا سنہری موقع ہے۔

ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے رینکنگ میں نیوزی لینڈ 116 پوائنٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جب کہ میزبان ٹیم 9 پوائنٹ کے فرق سے 107 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ون ڈے میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 10، 12 اور 14 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No

نیچے سے بن سکتی ھے ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا سیریز، قومی ویمن کرکٹ ٹیم بریسبین پہنچ گئیبریسبین : (دنیا نیوز) آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز کے لئے جانے والی قومی ویمن کرکٹ ٹیم بریسبین پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سیریز، قومی ویمن کرکٹ ٹیم بریسبین پہنچ گئیبریسبین : (دنیا نیوز) آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز کے لئے جانے والی قومی ویمن کرکٹ ٹیم بریسبین پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز سے قبل کیویز کو بڑادھچکاکراچی: (ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا، کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری پیٹ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر کارلوس الکراز (Carlos Alcaraz) ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردارعالمی نمبر ون ٹینس پلیئر کارلوس الکراز (Carlos Alcaraz) ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار مزید تفصیلات ⬇️ news SportsNews Tennis Carlos
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا فاسٹ باﺅلر انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے آﺅٹکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے دورے پر آئی مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیا،فاسٹ باﺅلر میٹ ہنری انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شرجیل خان نے ون ڈے ٹیم میں شامل نہ ہونے پر کیا کہا؟شرجیل خان نے ون ڈے ٹیم میں شامل نہ ہونے پر کیا لکھا؟ ARYNewsUrdu SharjeelKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »