شاہین باغ: احتجاج کرنے والے ایک ہی خاندان کی تین نسلیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون پر احتجاج: شاہین باغ میں احتجاج کرنے والے ایک ہی خاندان کی تین نسلیں

گذشتہ برس دسمبر کے اوائل سے انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں۔ ان قوانین کو اکثر افراد مسلمان اور آئین مخالف سمجھتے ہیں۔

دلی کے مضافات میں واقع شاہین باغ ان مظاہروں کا گڑھ بن چکا ہے جہاں ہزاروں خواتین پچھلے ایک ماہ سے دن رات دھرنا دیے بیٹھی ہیں۔ اس احتجاج میں ایک ہی خاندان کی تین نسلیں بھی شریک ہیں۔ دیکھیے شالو یادو، پریتم رائے اور انشل ورما کی اس ویڈیو میں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

After partition of sub- continent 5th Generation has also come into being now in both countries India and Pakistan, it is not only discriminatory but also violations of human rights of Muslims in India to deny their Indian citizenship

اب یہاں امریکہ کو انسانیت نظر نہیں آ رہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمال خاشقجی کے بعد سعودی ولی عہد ایک اور الزام کی زد میں آگئےریاض: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پر دنیا کے امیر ترین شخص کے موبائل فون ہیک کرنے کا الزام عائد کردیا گیا، جبکہ ریاض حکومت نے الزام کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی جانب سے ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کو واٹس ایپ پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی میں ایک ایسا قصبہ ہے جہاں گھر کی مالیت صرف ایک یورو ہے، یعنی کوئی بھی شخص 150 روپے میں گھر کا مالک بن سکتا ہے۔اٹلی میں ایک ایسا قصبہ ہے جہاں گھر کی مالیت صرف ایک یورو ہے، یعنی کوئی بھی شخص 150 روپے میں گھر کا مالک بن سکتا ہے۔ Read News Italy House یہ بہت ھی پرانی خبر ھے۔ یو ٹیوب سے کاپی کی گئی ھے۔ اس میں اب کوئی صداقت نھیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جہلم میں تیزرفتارکارکھائی میں جاگری،2افراد جاں بحق،ایک زخمیحادثہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قاسم سلیمانی کے بعد ایران کا ایک اور کمانڈر قاتلانہ حملے میں جاں بحق، خبرآگئیتہران(ویب ڈیسک)ایران کی پیراملٹری فوج بسیج کے کمانڈرعبدالحسین مجدمی کو نامعلوم افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال حج پیکج میں ایک لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کی تجویز - Pakistan - Dawn NewsBuhut zalim log hen واہ میرا کپی تان کرنا سوہنڑا اے تو بیڑہ خراب کیا ہے اس ملک نااہلوں نے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عورت پر تشدد: یورپ پہلے نمبر پر، فرانس میں ایک سال میں 601عورتیں قتلعورت پر تشدد: یورپ پہلے نمبر پر، فرانس میں ایک سال میں 601عورتیں قتل Europe Report Women TortureOnWomen Murder France EU_Commission Queen_Europe EmmanuelMacron UN UNWomenWatch UN_Women
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »