عورت پر تشدد: یورپ پہلے نمبر پر، فرانس میں ایک سال میں 601عورتیں قتل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عورت پر تشدد: یورپ پہلے نمبر پر، فرانس میں ایک سال میں 601عورتیں قتل Europe Report Women TortureOnWomen Murder France EU_Commission Queen_Europe EmmanuelMacron UN UNWomenWatch UN_Women

"یورو سٹیٹ" کی سال 2017 کے اعداد و شمار سے تیار کردہ رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک میں سے فرانس، جرمنی اور برطانیہ میں عورتوں کے قتل کی شرح سب سے بلند رہی اور ان میں بھی فرانس پہلے نمبر پر رہا۔فرانس میں ایک سال کے دوران 601عورتوں کو قتل کر دیا گیا اور برطانیہ میں ہر تین میں سے ایک عورت کو تشدد کا نشانہ بنایا

گیا۔جرمنی میں 380، برطانیہ میں 227اور اسپین میں 113عورتیں مردوں کے ہاتھوں قتل ہوئیں۔اٹلی میں سال 2018کے دوران قتل ہونے والی عورتوں کی تعداد 142رہی۔ترکی کی قومی اسمبلی کے عورت مرد مساوی مواقع کمیشن کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین ممالک میں 15سال سے بڑی ہر 3عورتوں میں سے ایک، مردوں کے ہاتھوں جسمانی یا جنسی تشدد کا سامنا کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 89 ہزار 950 روپے ہوگئی ImranKhanPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تبدیلی میں سے ہوا نکل گئی، پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، انتہائی شرمناک رپورٹ سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 میں کرپشن سے متعلق رپورٹ جب عمران خان آئے گی ۲۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ، ۳۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ مارے گی اور روزانہ جو ۸۰۰ ارب کی کرپشن بچائے گی وہ عوام پہ لگائے گی MuradSaeedPTI شرمناک لوگ شرمناک کام اور شرمناک'ترین' ‌نتیجہ😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہندو خاتون پر تشدد کی ویڈیو جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو لاکھوں مرتبہ دیکھی جا رہی ہے، اس ویڈیو کو جنوری 2020ء کو اپ لوڈ کیا گیا تھا، اس ویڈیو میں دکھایا گیا تھا کہ دو شخص پاکستان میں ہندو خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں، یہ ویڈیو جعلی ہے۔ یہ بہت پرانی ویڈیو ھے اور پاکستاں کی نہیں ھے ۔انڈیا کی ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں طیارہ جنگلاتی علاقے میں درختوں سے ٹکرا کر تباہ - ایکسپریس اردومعجزانہ طور پر طیارے میں موجود پائلٹ اور مسافر محفوظ رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان مستقبل میں کسی تنازع کاحصہ بننے کی بجائے امن میں شراکت دارہوگا:وزیراعظم عمران خانپاکستان مستقبل میں کسی تنازع کاحصہ بننے کی بجائے امن میں شراکت دارہوگا: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان میں الرٹ جاریچین میں کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان میں الرٹ جاری ChinaVirus CoronaVirus Pakistan Alert Issued
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »