شاہین، حسن کی جوڑی نےٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ دہرادی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کی جوڑی نے تاریخ دہرادی SamaaTV

Posted: Dec 8, 2021 | Last Updated: 56 mins agoشاہین اور حسن ٹیسٹ کرکٹ میں انفرادی طور پر 40، 40 وکٹیں حاصل کرنے کا کانامہ انجام دینے والی چوتھی جوڑی بن گئی ہے۔

اس سے قبل یہ کارنامہ پہلے بھی پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولرز وسیم اکرم اور وقار یونس نے پہلی بار 1990 اور 1994 میں بنایا تھا۔ سال 2002 میں شعیب اختر اور وقار یونس کی جوڑی نے ایک بار پھر تاریخ دہراتے ہوئے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرایا۔سال 2021 : شاہین شاہ آفریدی، حسن علییاد رہے کہ پاکستانی فاسٹ بولرز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک سال میں 100 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔سال 2021 میں پاکستان کے اسٹرائیک بولر شاہین شاہ آفریدی نے 8 میچز 42 وکٹیں 17.92 کی اوسط جبکہ حسن علی 7 میچز 39 وکٹیں 15.

اس سے قبل 1993 میں پاکستان کی جانب سے ایک سال میں سب سے زیادہ 99 وکٹیں حاصل کیں تھی جبکہ اس میں سے 83 وکٹیں وسیم اور وقار کی جوڑی نے حاصل کی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کرنے کی مخالفتاسلام آبد : اٹارنی جنرل آف پاکستان نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر کمیشن بنانے کی مخالفت کر دی ، اس معاملے کو پارلیمنٹ میں جانا چاہئے۔ تحقیقات مت کرنا سارا سازشی ٹولہ بےنقاب ہو جائے گا جو اتنی شدت سے تبدیلی لانے کے لیے محنت کرتا رہا ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ کی امریکا سے میزائل دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست - ایکسپریس اردوہتھیاروں کی فراہم کردہ تعداد میں کمی ہوئی تو مملکت پر داغے گئے میزائل یا ڈرون حملے کامیاب ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بیٹے کی شادی، مریم نواز کی میڈیا سے اپیلمسلم لیگ کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی سے قبل عوام اور میڈیا سے اپیل کردی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »