شاہی خاندان میں نسلی تعصب کا نشانہ بننے پر خودکشی کا سوچا، میگھن - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے انکشاف کیا ہے کہ شاہی خاندان میں رہتے ہوئے بھی نسلی تعصب کا نشانہ بنایا گیا جس پر خودکشی کرنے کے بارے میں بھی سوچا تھا۔

میگھن مارکل نے شاہی خاندان پر نسل پرستی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جب ان کا پہلا بچہ ہونے والا تھا تو اس وقت سب سے زیادہ بات کی بچے کی جِلد سے متعلق ہوتی تھیں۔ شاہی خاندان نہیں چاہتا تھا کہ ان کا ہونے والا بیٹا یا بیٹی شہزادہ یا شہزادی بنے جس کے لیے قانون میں تبدیلی بھی کی گئی۔ میگھن نے مزید دعوی کیا شاہی خاندان کا حصہ بننے کے بعد مجھے خاموش کرا دیا گیا، میں کئی مہینوں تک گھر سے نہیں نکلی تھی، میری کردار کشی بھی کی گئی، میں نہیں جانتی تھی کہ شاہی خاندان کا فرد ہونا کیسا ہوتا ہے۔

میگھن کے مطابق ملکہ میرے ساتھ ہمیشہ بہت اچھی طرح پیش آئیں، مجھے ان کا ساتھ بہت پسند ہے لیکن اس کے باوجود میں وہاں تنہا محسوس کرتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میگھن کو شادی کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا کہ اس نے رائل فیملی میں کیسے ایڈجسمنٹ کرنا ھے رائل فیملی میں رہنے کے طور طریقے ہوتے ہیں لباس کا خاص خیال رکھا جاتا ھے یہ انٹرویو دے کر میگھن نے کوئین کی توہین کی ھے ایک برٹش سیٹیزن ہونے کے ناطے ہم کوئین کو سپورٹ کرتے ھیں

ہیری کی بیوی نے خودکشی کا اس لیے شوچا کے یہ اس خاندان میں ہے جو دوسرےملکوں کو روشن خیال کا درس دیتے ہیں مگر خود کم ظرف ہیں آج بھی یہ گورے کالے کے چکر میں مبتلا ہیں

This is misleading. This is not what she said

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑے کا تہلکہ خیز انٹرویو شاہی خاندان کے تمام راز بتا دیے08:44 AM, 8 Mar, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, لندن : برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے شاہی خاندان کے تمام رازوں سے پردہ اٹھا دیا ہے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہی خاندان کا حصہ تھی توخودکشی کے بارے میں بھی سوچا تھا، میگھن مارکل - ایکسپریس اردوشاہی خاندان کے افراد نہیں چاہتے تھے کہ ان کا ہونے والا بچہ شہزادہ یا شہزادی بنے، میگھن کا دعوی Too bad to wash in public for receiving huge money
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی خاندان کا ہیری اور میگھن کے الزامات پر دکھ کا اظہار | Abb Takk Newsہر دکھ کا ایک ہی جواب ۔۔ ہیری کی ماں ڈائینہ ۔۔؟؟
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بورس جانسن کا شاہی خاندان کے معاملات پر تبصرہ کرنے سے گریزبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل کے تہلکہ خیز انٹرویو کے حوالے سے کوئی بھی تبصرہ کرنے سے گریزاں رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اردن کے شاہی خاندان کا تنازعہ حل ثالثی کس نے کرائی؟عمان  (ویب ڈیسک) اردن کے شہزادہ حمزہ نے شاہی خاندان کی ثالثی کے بعد شاہ عبدﷲ کی بیعت کرلی، شہزادے پر ملک کو غیر مستحکم کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »