برطانوی شاہی خاندان کا ہیری اور میگھن کے الزامات پر دکھ کا اظہار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BritishRoyalFamily

لندن: برطانوی شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے الزامات پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی شکایات کو خِتم کیا جائے گا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں بکنگھم محل سے جاری بیان میں شاہی خاندان نے کہا ہے کہ اوپرا ونفرے کو دیئے گئے انٹرویو میں شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے الزامات پر دکھ ہوا ان کے الزامات کو سنجیدگی سے لیا گیا۔ جوڑے نے انٹرویو میں کہا تھا کہ شاہی محل میں وہ قید تھے۔ بچے آرچی کی رنگت سے متعلق سوالات اٹھائے گئے کہ ان کی رنگت کتنی سیاہ ہوگی۔ میگھن مارکل نے کہا تھا کہ ان کو اپنے ذہنی علاج کیلیے منتیں کرنے پڑتی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہر دکھ کا ایک ہی جواب ۔۔ ہیری کی ماں ڈائینہ ۔۔؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہی خاندان میں نسلی تعصب کا نشانہ بننے پر خودکشی کا سوچا، میگھن - ایکسپریس اردوشاہی خاندان کے افراد نہیں چاہتے تھے کہ ان کا ہونے والا بچہ شہزادہ یا شہزادی بنے، میگھن مارکل This is misleading. This is not what she said ہیری کی بیوی نے خودکشی کا اس لیے شوچا کے یہ اس خاندان میں ہے جو دوسرےملکوں کو روشن خیال کا درس دیتے ہیں مگر خود کم ظرف ہیں آج بھی یہ گورے کالے کے چکر میں مبتلا ہیں میگھن کو شادی کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا کہ اس نے رائل فیملی میں کیسے ایڈجسمنٹ کرنا ھے رائل فیملی میں رہنے کے طور طریقے ہوتے ہیں لباس کا خاص خیال رکھا جاتا ھے یہ انٹرویو دے کر میگھن نے کوئین کی توہین کی ھے ایک برٹش سیٹیزن ہونے کے ناطے ہم کوئین کو سپورٹ کرتے ھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہی خاندان کا حصہ تھی توخودکشی کے بارے میں بھی سوچا تھا، میگھن مارکل - ایکسپریس اردوشاہی خاندان کے افراد نہیں چاہتے تھے کہ ان کا ہونے والا بچہ شہزادہ یا شہزادی بنے، میگھن کا دعوی Too bad to wash in public for receiving huge money
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بورس جانسن کا شاہی خاندان کے معاملات پر تبصرہ کرنے سے گریزبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل کے تہلکہ خیز انٹرویو کے حوالے سے کوئی بھی تبصرہ کرنے سے گریزاں رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی بہو کا انٹرویو وائٹ ہاؤس کی تعریفامریکی صدر کے آفس وائٹ ہاؤس نے برطانوی شہزادے ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل کےانٹرویوکی تعریف کرتےہوئے شاہی جوڑے کو نجی معاملات اور ذاتی جدوجہد پر بات کرنے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری اور میگھن کے دعوؤں پر برطانوی شاہی خاندان کا ہنگامی اجلاس - BBC News اردوشہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے انٹرویو کے بعد برطانوی شاہی خاندان کا ایک ہنگامی اجلاس ہوا ہے جس میں کئی سینیئر افراد نے شرکت کی ہے تاہم بکنگہم پیلس کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ ملکہ کے سارے بیگن کانے ہی نکلے۔ They simply shook with a kick on the Throne. Gone!! supremesongbird This seems worse than Diana crisis 😳
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »