شاہی خاندان کا حصہ تھی توخودکشی کے بارے میں بھی سوچا تھا، میگھن مارکل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ڈچس آف سسیکس اوراداکارہ میگھن مارکل کا کہنا ہے کہ جب وہ شاہی خاندان کا حصہ تھیں توخودکشی کے بارے میں بھی سوچا تھا۔

میگھن مارکل نے شاہی خاندان پرنسل پرستی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جب ان کا پہلا بچہ ہونے والا تھا تو اس وقت سب سے زیادہ بات کی بچے کی جِلد سے متعلق ہوتی تھیں۔ شاہی خاندان کے افراد نہیں چاہتے تھے کہ ان کا ہونے والا بیٹا یا بیٹی شہزادہ یا شہزادی بنے جس کے لیے قانون میں تبدیلی بھی کی گئی۔ میگھن نے مزید دعوی کیا شاہی خاندان کا حصہ بننے کے بعد مجھے خاموش کرا دیا گیا، میں کئی مہینوں تک گھر سے نہیں نکلی تھی، میری کردار کشی بھی کی گئی، میں نہیں جانتی تھی کہ شاہی خاندان کا فرد ہونا کیسا ہوتا ہے، میگھن نے کہا کہ شاہی خاندان سے متعلق حقیقت اورتصور میں بہت فرق ہے، شاہی خاندان نے مشکل وقت میں ذہنی سکون کے لیے میری مدد نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Too bad to wash in public for receiving huge money

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات