شاہد خاقان عباسی سے مل کر دل کی باتیں کروں گی وہ ہمارے خاندان کا حصہ ہیں: مریم نواز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد خاقان عباسی سے مل کر دل کی باتیں کروں گی، وہ ہمارے خاندان کا حصہ ہیں: مریم نواز

بہاولپور : مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں شاہد خاقان عباسی سے خود ملاقات کروں گی ۔ ان سے دل کی باتیں کروں گی ۔ ان سے اور دیگر سینئر سے رہنمائی لوں گی۔

بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مریم نواز نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کہہ چکے کہ وہ مجھے کام کرنے کے لیے اسپیس دے رہےہیں ۔ شاہد خاقان عباسی سے متعلق مخالفین کو جو چاہیے وہ ان کو نہیں ملے گا۔ شاہد خاقان عباسی میرے بھائی اور ہمارے خاندان کا حصہ ہیں۔ وہ نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انکشاف ہوا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جا پہلے منہ دھو کے آ

دل کی باتیں کرنی ہیں یا بلیک میل کرنا ہے

عباسی صاحب بچ کے رہنا اب آپ کی ویڈیو بننے والی ہے ہے

اوہ کیپٹن صفدر صاحب۔۔۔! غیرت کھاؤ

Safdar bhi jan gussa na kr jy

Hahahahahahaha Woh iska thoko Hy Jo Dil ke bat Kary gi haramzadi

خاقان نڈر اور سچہ لی رہنماء ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان نے استعفیٰ کیوں دیا؟ مفتاح اسماعیل نے بتا دیاجس روز مریم نواز کو ن لیگ کا چیف آرگنائز مقرر کیا گیا تھا اس سے اگلے ہی روز شاہد خاقان عباسی نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا تھا: ذرائع یہ کام اجسن اقبال اور خواجہ آصف کو بھی کرنا چاہتے جیو نیوز دیکھنے سے اچھا ہے بندہ نیشنل جیوگرافک چینل دیکھ لیں ،وہاں بھی کتے ،بلی نظر آ تے لیکن ذرا نسلی ، (انور مقصود) نکلو_پاکستان_کی_خاطر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کے استعفیٰ کی گونج مریم نواز کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیرصدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں مشاورتی اجلاس شاہد خاقان عباسی کے استعفیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے دل کی باتیں اے آر وائی نیوز سے کہہ ڈالیں!شاہد خاقان عباسی نے دل کی باتیں اے آر وائی نیوز سے کہہ ڈالیں! arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا شاہد خاقان عباسی نے واقعی پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ؟( ن) لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے واضح اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی خبریں گردش کر رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفے کی تردید کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مریم نواز کو شاہد خاقان کے تحفظات دور کرنے کی ہدایتلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے فوری طور پارٹی کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی اے اللہ۔۔۔اس ڈائن کے شر سے میرے پیارے وطن کو محفوظ کر دے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »