شان مسعود : ’یہ سوچ کر بیٹنگ کے لیے نہیں جانا کہ پہلے کیا ہوا تھا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے جب چار سال قبل انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز کھیلی تھی تو اوپنر شان مسعود پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں محض 71 رنز بنانے کے بعد اگلے دو ٹیسٹ میچوں سے باہر کردیے گئے تھے لیکن اب وہ ایک بار پھر انگلینڈ کے دورے پر ہیں تو خود میں ایک مثبت تبدیلی محسوس کررہے۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے جب چار سال قبل انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز کھیلی تھی تو اوپنر شان مسعود پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں محض 71 رنز بنانے کے بعد اگلے دو ٹیسٹ میچوں سے باہر کردیے گئے تھے۔

شان مسعود نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس دورے کی تیاری بہت اچھے انداز سے شروع ہوئی ہے اب یہ مجھ پر منحصر ہے کہ کس طرح کنڈیشنز کے مطابق کھیلنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ان کے ساتھ ٹیم کے باقی دونوں اوپنرز، عابدعلی اور امام الحق بھی مثبت سوچ رکھے ہوئے ہیں کہ ایک بڑی اننگز کھیل کر ٹیم کو فائدہ پہنچانا ہے کیونکہ کوئی بھی اوپنر جب سیٹ ہوجائے اور وہ بڑا اسکور کرے تو اس کا ٹیم کو بہت فائدہ ہوتا ہے۔شان مسعود یہ ماننے کے لیے تیار نہیں کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹیسٹ ہارنے کا مطلب یہ ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم کمزور ہے۔

'ہمیں حریف ٹیم کی خوبی اور خامی پر ضرور نظر رکھنی چاہیے لیکن اپنی تیاری پر بھی مکمل توجہ رکھنی ہوگی۔ ہمیں ان باتوں پر توجہ رکھنی چاہیے جن پر ہمارا کنٹرول ہو۔ ہمارے دورے کا آغاز اچھا ہوا ہے، ہماری ٹریننگ طویل عرصہ لاک ڈاؤن میں رہنے کے باجود اچھے انداز میں ہوئی ہے۔ ہمارے کھلاڑی فٹنس کے لحاظ سے کافی اچھا محسوس کر رہے ہیں۔'شان مسعود کہتے ہیں کہ یونس خان کے آنے سے کیمپ میں خوشگوار اثر پڑا ہے اور تمام بیٹسمین ان سے سیکھ رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونس خان کے اعتماد کی وجہ ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری بنانے میں کامیاب ہوا: فواد عالملاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم نے اپنی ڈیبیو ٹیسٹ میچ کی یاد تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق اوپنر سلمان کو انجری ہوئی جس کے باعث مجھے اوپنر بھیجا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، ہائیکورٹ بار میں وکلاء کے کورونا ٹیسٹاسلام آباد، ہائیکورٹ بار میں وکلاء کے کورونا ٹیسٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کی تشخیص کے لیے 16 لاکھ ٹیسٹ مکمل، 2 لاکھ 53 ہزار مثبتپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اجمل وزیر کے کمیشن اسکینڈل کی آڈیو فرانزک ٹیسٹ کے لیئے بھیج دی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »