پی ایس ایل5 کے ٹکٹ ری فنڈ کے پہلے مرحلے میں اب تک کتنی رقم شائقین کو واپس کر دی گئی؟ جان کر آپ کو یقین نہ آئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں بارش سے متاثرہ اور کورونا وائرس کی وجہ سے بغیر تماشائیوں کے ہونے والے میچز کی

ٹکٹوں کے ری فنڈ کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے اب تک ایک کروڑ روپے شائقین کو واپس لوٹا دئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے دو مراحل میں پی ایس ایل فائیو کے میچز کے ٹکٹ ری فنڈ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کا پہلا مرحلہ پیر کوشروع ہوا جس میں کورونا وائرس کی وجہ سے بغیر کراوڈ کے منعقد ہونے والے 5 میچز اور 29 فروری کو راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے نہ ہونے والے میچ کے ٹکٹ ری فنڈ کئے گئے۔پہلے روز مجموعی طور پر 9 ہزار 181 ٹکٹ واپس ہوئے اور ان ٹکٹوں کی مجموعی قیمت ایک کروڑ 9 ہزار 50 روپے بنتی ہے۔ پی سی بی کے اعلان کے مطابق ٹکٹوں کی واپسی کا پہلا مرحلہ پانچ اگست تک جاری رہے گا اور دوسرے مرحلے کا آغاز...

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پی سی بی کو مجبوری کے تحت پی ایس ایل کے آخری پانچ میچز بغیر تماشائیوں کے کروانے پڑے تھے جبکہ کوالیفائرز اور پلے آف کو پہلے سیمی فائنلز میں تبدیل اور پھر بعد میں ان میچز کو بھی ملتوی کردیا گیا تھا۔ بورڈ ملتوی ہونے والے میچز نومبر میں کرانے کا ارادہ رکھتا ہے اور ری شیڈول ہونے کی صورت میں ان میچز کے ٹکٹ از سر نو فروخت کئے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس او نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قراردے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس او نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قراردے دیا۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ایس او کاکہنا ہے کہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید جہاز 'پی این ایس یرموک' کی شمولیت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈشیڈنگ کاذمہ دار’کے الیکٹرک‘ ہے، پی ایس اوپی ایس او کا کہنا ہے کہ ’کے الیکٹرک‘ نے فرنس آئل کی پیشگی ڈیمانڈ بھیجنے کے بجائے 9 ماہ کی تاخیر کی مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید جہاز 'پی این ایس یرموک' کی شمولیت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈشیڈنگ کی ذمہ دارکےالیکڑک ہے،پی ایس وکراچی میں لوڈشیڈنگ کی ذمہ دارکےالیکڑک ہے،پی ایس او SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »