شام میں ترکی کی اتحادی ’نیشنل آرمی‘ کون ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی شام میں ترکی کے فوجی آپریشن میں ’نیشنل آرمی‘ کے جنگجوؤں کی ایک بڑی تعداد ترک فوجوں کا ساتھ دی رہی ہے۔ نیشنل آرمی میں کس جنگجو گروپ سے کتنے فوجی شامل ہیں۔

تمام گروہوں کو ایک چھتری کے نیچے اکٹھے کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ان کے ساتھ رابطوں میں آسانی ہو اور وہ آپس میں لڑائیوں سے باز رہیں۔

اس نیشنل آرمی کی سربراہی جنرل سلیم ادریس کے سپرد ہے جو فری سیرئین آرمی کے پہلے کمانڈر تھے اور ان کے ترکی کی حکومت کے ساتھ قریبی مراسم ہیں۔سیریئن نینشل آرمی کے آفرین اور فرات میں چالیس ہزار جنگجو ہیں۔ یہ جنگجو اس وقت سے ان علاقوں میں موجود ہیں جب ترک فوج نے وہاں آپریشن کیے تھے۔نئی آرمی میں چالیس ہزار جنگجو سیرئین نیشنل آرمی سے شامل ہوئے ہیں جبکہ کچھ کا تعلق ادلب میں موجود نیشنل لبریش فرنٹ سے ہے۔ نیشنل آرمی کے جنگجوؤں کی صحیح تعداد واضح نہیں ہے۔ البتہ ترکی کے سرکاری ٹی وی چینل ٹی آر ٹی کے مطابق...

خیال کیا جاتا ہے کہ جوں جوں فوجی آپریشن آگے بڑھے گا مزید جنگجوؤں کو شامی سرحد پر تعینات کر دیا جائے گا۔ادلب کا ایک جیش الاسلام نامی شدت پسند گروہ ترک فوج کے ہمراہ کردوں سے لڑنے پر تیار ہے۔ البتہ یہ گروہ نیشنل آرمی کا حصہ نہیں ہے۔نیشنل آرمی میں تیس مسلح گروہ شامل ہیں جن کو چار بڑے حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔تصویر کے کاپی رائٹاس کے علاوہ دو بڑے عرب گروپ، حمزہ اور مصتنصر باللہ بریگیڈ بھی نیشنل آرمی کا حصہ ہیں۔ ان دونوں گروہوں کو امریکہ اور ترک فوجیوں نے مل کر 2015 میں تربیت اور اسلحہ فراہم کیا...

ترکی کے دو سابقہ فوجی آپریشنز کے بعد ان جنگجوؤں کو ان علاقوں میں رکھا گیا جنہیں دولت اسلامیہ سے خالی کروایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ترکی جلد ہی پوری دنیا پر قابض ہو جائے گا انشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پینٹاگان نے شام میں ترکی کے ساتھ فضائی رابطہ کاری روک دیامریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے کہاہے کہ مشترکہ فضائی آپریشنز کے مرکز نے ترکی کو شام میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی نے شام میں فوجی آپریشن شروع کر دیا، کردوں کا مزاحمت کا اعلانYe hoi na bat or pakistan abi taqreerein ki ja raha.... ... Ye ghar bethy kashmir azad karny chalein hain Now wat the hell is Turkey doing? Why continuing the crisis?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی نے شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف آپریشن شروع کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شام میں ترکی کے فوجی آپریشن پر رضامند نہیں، امریکی وزیر خارجہ - ایکسپریس اردویہ اطلاعات بالکل غلط ہیں کہ امریکا نے ترکی کو اس آپریشن کی اجازت دی ہے، مائیک پومپیو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی، امریکہ نے بھی پینترا بدل لیا، نیا اعلانواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی کو شام میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحالترکی میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »