شادی شدہ جوڑوں کا قاتل ملزم عدالت میں پیش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی شدہ جوڑوں کا قاتل ملزم عدالت میں پیش ویڈیو لنک: DailyJang

گوجرانوالہ میں اپنی شادی نہ ہونے کا انتقام لینے کے لیے شادی شدہ جوڑوں کو قتل کرنے والے ملزم ارسلان کو عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کر دیا ہے۔

تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے قتل کے 6 اور اقدام قتل کے 3 مقدمات میں ملوث ملزم ارسلان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کر دیا، پولیس کے مطابق ملزم کے ہاتھوں قتل اور زخمی ہونے والے تمام مقدمات نامعلوم ملزمان کے خلاف درج ہیں اس لیے قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ملزم کی شناخت پریڈ کے بعد ہی اسے ان مقدمات میں نامزد کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم جنس پرستی کی شادی کرنیوالی لڑکی کو عدالت نے دارالامان بھجوادیاہم جنس پرستی کی شادی کرنیوالی لڑکی کو عدالت نے دارالامان بھجوادیا ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر عبداللہ خاقان سمیت 5 نئے ملزم نامزداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی کیس میں احتساب عدالت میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا، ضمنی ریفرنس میں عبداللہ خاقان سمیت 5 نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچے سے بدفعلی کے ملزم نے لاک اپ میں خودکشی کرلی - ایکسپریس اردوزیر حراست ملزم نے روشن دان کے ساتھ اپنے بنیان کی مدد سے گلے میں پھندا لگا لیا، پولیس ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم عامر قریشی کو متاثرہ لڑکی نے معزز عدالت کے سامنےاپنے بیان میں نامزد کیا تھا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دو لڑکیوں کی شادی کے معاملے میں ایک اور ڈرامائی موڑ بیوی بننے والی نیہا گرفتارراولپنڈی، لاہور(ویب ڈیسک) ٹیکسلا میں میں دو لڑکیوں کی شادی کے معاملے میں ایک ڈرامائی موڑ آگیا اورپولیس نے  بیوی بننے والی نیہا  کو لاہور سے تحویل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس میں دلہن گرفتار - ایکسپریس اردوملک اور سوشل سیکٹر کو این جی اوز نے تباہ کر دیا ہے، عدالت کے ریمارکس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »