راولپنڈی میں لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی میں لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار -

تھانہ وارث خان کے علاقہ میں لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والے مرکزی ملزم عامر قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایچ او تھانہ وارث خان کے مطابق ملزم عامر قریشی کو متعددچھاپوں کے بعد گرفتار کیا گیا ہے اور اسے آئندہ معزز عدالت کے سامنے پیش کیا جاۓ گا۔ پولیس کے مطابق ملزم عامر قریشی کو متاثرہ لڑکی نے معزز عدالت کے سامنےاپنے بیان میں نامزد کیا تھا۔ سی پی او محمد احسن یونس کے نوٹس پر واقعہ کا مقدمہ 15 جولائی کو پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔واقعے کے دیگر ملزمان ارسلان اکرم اور محسن اکرم معزز عدالت سے عبوری ضمانت پر ہیں جن کی آئندہ تاریخ پر 07 اگست کو پیشی ہے۔

سی پی او کا کہنا ہے کہ ملزمان کی عبوری ضمانت معزز عدالت سے کینسل کروانے کی قانونی کارروائی کے بعد انہیں بھی گرفتار کیا جاۓ گا۔ خواتین کے ساتھ تشدد اور استحصال پر زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے جس کے تحت مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے متحرک کیا۔ واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے 2 سو ایکڑ اراضی کیس میں مریم نواز کو 11 اگست کو طلب کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅندنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ ،فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅن CoronaVirus Pandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease Philippine LockDown
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکی سے لڑکی کی شادی کا معاملہ؛ بیوی بننے والی نیہا گرفتار - ایکسپریس اردوخود کو لڑکا ظاہر کرنے والی ملزمہ عاصمہ بی بی (آکاش) کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر عبداللہ خاقان سمیت 5 نئے ملزم نامزداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی کیس میں احتساب عدالت میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا، ضمنی ریفرنس میں عبداللہ خاقان سمیت 5 نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچے سے بدفعلی کے ملزم نے لاک اپ میں خودکشی کرلی - ایکسپریس اردوزیر حراست ملزم نے روشن دان کے ساتھ اپنے بنیان کی مدد سے گلے میں پھندا لگا لیا، پولیس ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »