کے الیکٹرک کا کرنٹ سے اموات پر اظہارِ افسوس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک نے حالیہ بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہونے والی اموات پر افسوس اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ویڈیو لنک: DailyJang

کے الیکٹرک کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرنٹ لگنے کے واقعات کنڈوں کے استعمال کی وجہ سے پیش آئے۔

کراچی میں 3 دن کی بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 9 افراد جاں بحق اور عزیز آباد میں کرنٹ لگنے سے قربانی کےلیے لائے گئے 2 بکرے بھی ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کسی حادثے کا تعلق کے الیکٹرک کے انفرا اسٹرکچر سے نہیں ہے، کرنٹ لگنے کے واقعات گھروں کی اندرونی ناقص وائرنگ سے پیش آئے۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کا اپنے بیان میں یہ بھی کہنا ہے کہ حادثات غیر قانونی کنڈوں اور برقی آلات کے غیر محفوظ استعمال سے پیش آتے ہیں۔وواضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ 2 روز کی بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں شدید بارش سے پہلے ہی کے الیکٹرک کے 600 فیڈر ٹرپ کرگئےنارتھ کراچی، نیوکراچی، منگھوپیر، سرجانی، ناظم آباد، گارڈن، لیاری، بلدیہ، سعید آباد، لیاقت آباد، احسن آباد اور اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوکیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے ماتحت افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوکیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسد عمر کا محرم الحرام کے دوران کورونا سے عوام کا تحفظ یقینی بنانے پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) منصوبہ بندی وترقی کے وزیر اسد عمر نے وفاق اور صوبوں کی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ آئندہ محرم الحرام کے دوران کورونا وائرس کے خلاف موثر اقدامات کے ذریعے عوام کا تحفظ اور فلاح وبہبود کو یقینی بنایا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان چین کا اظہار ناراضگیامریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان، چین کا اظہار ناراضگی AlexAzar US SecretaryOfHealth Taiwan China Displeasure ChinaDaily StateDept SecAzar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »