شادی کی تقریب اکھاڑے میں تبدیل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

کینیڈا میں شادی کی تقریب اکھاڑے میں بدل گئی جس میں مہمانوں نے ایک دوسرےکی تھپڑ، مکوں اور لاتوں سے تواضع کی۔ یہ واقعہ کینیڈا کے شہر ’سرے‘ کے ایک شادی ہال میں عالیشان شادی کی تقریب میں پیش آیا۔شادی کی تقریب میں مہمانوں کے درمیان کسی بات پر بحث شروع ہوئی اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے اس کا اختتام لڑائی کی صورت میں ہوا اور شادی کی تقریب اکھاڑے کا منظر پیش کرنے لگی۔

رپورٹ کے مطابق مہمانوں کے بیچ جھگڑے کی اصل وجہ تو سامنے نہ آسکی تاہم پولیس کی جانب سے اس واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔ لڑائی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بےحد مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا:شادی کی تقریب اکھاڑے میں تبدیل،تھپڑ، مکوں اور لاتوں کی خوب بارشکینیڈا:شادی کی تقریب اکھاڑے میں تبدیل،تھپڑ، مکوں اور لاتوں کی خوب بارش Canada LavishWedding Ceremony Guests Collapsed Fight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب اکھاڑے میں بدل گئیشادی کی تقریب اکھاڑے میں بدل گئی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل،قطری ایئر ایمبولینس کی لاہور ایئرپوٹ آمدنواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی NawazSharif Depart London Medical Treatment president_pmln pmln_org PmlnMedia PTIOfficialLHR Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد:وزیراعظم کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئےکہازراعت کی اہمیت کے پیش نظرخسروبختیار کو نئی ذمے داریاں سونپیں ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انوکھی شادی، کیا ٹماٹر نے پاکستان میں سونے کی جگہ لے لی ہے؟پاکستان میں سونے کی جگہ ٹماٹروں کا استعمال۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates Tomato
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »