شاداب خان کا بھارتی چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کو کرارا جواب

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی کے بولنے سے کچھ نہیں ہوتا، جب میچ ہوگا حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی، نائب کپتان

گزشتہ دنوں بھارتی سلیکشن کمیٹی چیئرمین اجیت اگرکر اور کپتان روہت شرما نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایشیاکپ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تو اس موقع پر صحافیوں کی جانب سے سوال کیا گیا کہ پاکستانی فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رؤف کے خلاف کوئی پلان ہے؟۔

جس پر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اجیت اگرکر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ’’ویرات کوہلی انہیں دیکھ لیں گے‘‘۔اس پر ردعمل دیتے ہوئے گزشتہ روز قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا کہ کوئی کچھ بھی بول دے انکے بولنے سے کچھ نہیں ہوتا، اہمیت اس بات کی ہے کہ جب میچ ہوگا حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی۔قومی ٹیم نے افغانستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرلی ہے، جس ساتھ پاکستان عالمی رینکنگ میں نمبر ایک ٹیم بن چکی...

دوسری جانب ایشیاکپ کیلئے قومی ٹیم کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ کا آغاز 30 اگست سے پاکستان اور نیپال کے درمیان میچ سے ہوگا جبکہ روایتی حریف بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں 2 ستمبر کو کیڈی میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے بھارتی عہدیداروں کو ویزے جاری کردیئےپاکستان نے ایشیاء کپ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے تین عہدیداروں کو ویزے جاری کر دیئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب بھارتی کرکٹ بورڈ کے سات عہدیداروں کو ویزے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلمان بچے کو ہندو طلبہ سے تھپڑ لگوانے پر بھارتی اداکارہ غصے سے بھڑک اٹھیںسوارا بھاسکر نے ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کو بھارتی باشندوں کی منافقت قرار دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیانئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد ابراہیم سے عہدے کا حلف لیا، اس موقع پر نگراں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ جو ٹرائل کورٹ نے کیا وہ ہم نہیں کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹعمران خان کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا، سماعت پیر تک ملتوی، پی ٹی آئی وکیل کا واک آؤٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم اور ویراٹ کوہلی کا پھر موازنہ ہونے لگاکھیل کو سمجھنے والے پاکستانی کپتان بھارتی بیٹر کی بہت یاد دلاتے ہیں،موڈی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جیل میں عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرات ہیں، بشریٰ بی بی کا بیان حلفیچیئرمین پی ٹی آئی کا وزن کم ہوا ہے، 70 سالہ شخص کی گرتی صحت زندگی کیلیے خطرہ ہے، سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کی استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »