شائقین کرکٹ کا 18سال بعد پاکستان آمد پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بھرپور استقبال کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شائقین کرکٹ کا 18سال بعد پاکستان آمد پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بھرپور استقبال کا اعلان

لاہور: شائقین کرکٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اٹھارہ سال بعد دورہ پاکستان پر بہت خوش ہیں اور وہ مہمان ٹیم کا راولپنڈی اور لاہور میں بھرپور استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کسی بھی کھیل کی پذیرائی کا اندازہ مداحوں میں اس کی مقبولیت سے لگایا جاتا ہے، یہ مداح ہی تو ہیں جو کسی بھی کھیل کی حقیقی ترجمانی کرتے ہیں، کرکٹ کی اصل روح بھی شائقین کرکٹ کو قرار دیا جاتا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مداح دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ کیونکہ وہ نہ صرف سٹیڈیم پہنچ کر اپنی ٹیم کو بھرپور داد سے نوازتے ہیں بلکہ گراؤنڈ کے چاروں اطراف مختلف سٹینڈز میں بیٹھے یہ تماشائی پاکستان کا دورہ کرنے والی ہر ٹیم کی بھی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

شائقین کرکٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اٹھارہ سال بعد دورہ پاکستان پر بہت خوش ہیں اور وہ مہمان ٹیم کا راولپنڈی اور لاہور میں بھرپور استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔ مہمان ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے گیارہ ستمبر کو اسلام آباد پہنچے گی، یہ تینوں ون ڈے میچز آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔قومی ٹیم کے معروف پرستار محمد جلیل عرف چاچا کرکٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اٹھارہ سال قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو آخری مرتبہ پاکستان میں کھیلتے ہوئے دیکھا تھا، خوشی ہے کہ وہ اب ایک طویل عرصے بعد دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیموں کا حوصلہ بڑھانے سٹیڈیم کا رُخ کریں گے۔چھوٹا چاچا کرکٹ کا کہنا ہے کہ ویسے تو ان کی عمر 61 سال ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

istakbal wo bhi atni parii larkow say ya to zulam ha .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا افغانستان کو تین کروڑ 10لاکھ ڈالر کا اجناس فراہم کرنے کا اعلاناس حوالے سے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر مالیت کا اجناس فراہم کرے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تبدیلوں پر نہیں کرکٹ پر دھیان دیں، رمیز راجہ کا ٹیم کو پیغامرمیز راجہ نے ٹیم کے لیے اپنی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کرکٹرز باصلاحیت ہیں، بہت کچھ کرسکتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کیلئے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزکیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سپورٹ سٹاف کا اعلان کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریزکیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سپورٹ سٹاف کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وادی پنج شیر پر طالبان کا حملہ ایران کی شدید مذمت تحقیقات کا اعلانتفصیل پڑھیں PanjshirValley PanjshirResistance Afghanishtan AhmadMassoud ZabiullahMujahid NeoNewsHD ایران کو تو تکلیف ہونی ہے کیونکہ پورے مشرق وسطیٰ میں ایران کی وجہ سے گڑبڑ ہے کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  مالی طور پر زائچہ اچھی پوزیشن کو ظاہر کر رہا ہے۔ آپ جس بھی پریشانی میں مبتلا ہیں۔ اس کا حل بھی نکلتا ہوا ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan بہت خوشگوار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »