نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزکیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سپورٹ سٹاف کا اعلان کردیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریزکیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سپورٹ سٹاف کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی

لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریزکیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سپورٹ سٹاف کا اعلان کردیا گیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کیویز کے خلاف سیریز میں ثقلین مشتاق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اورعبدالرزاق کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا ہے جبکہ شاہد اسلم اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ ہوںگے۔عبدالمجید بطورفیلڈنگ کوچ ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق منصور رانا ٹیم منیجر ،عمران ڈار سیکیورٹی منیجر اورابراہیم بادیس بطور ٹیم میڈیا منیجر ذمہ داریاں ادا کریں گے جبکہ طلحہ اعجاز ٹیم کو اینالسٹ اورکلف ڈیکن کو فزیوتھراپسٹ مقرر کیا گیا ہے اور ملنگ علی مساجر کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہبجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 😁 Good decision Allah ka wasta is ka notes na lena nahi tu ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

استاد نے ڈائریکٹر تعلیم کے پی کے کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں مدرسے کے استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم دفاع و شہداء: پاک بحریہ اور آزاد جموں و کشمیر کے درمیان دلچسپ کرکٹ میچیوم دفاع و شہداء: پاک بحریہ اور آزاد جموں و کشمیر کے درمیان دلچسپ کرکٹ میچ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’منی ہائسٹ‘‘ کے پروفیسر کے پاکستانی ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم - ایکسپریس اردومنی ہائسٹ کےپروفیسر کے پاکستانی ہم شکل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے حکومت اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام ہوجاتی ہے۔ پاکستان کی معیشت مزید خراب ہوتی ہے اور لوگ ناراض و مایوس ہوجاتے ہیں۔ اپوزیشن عمران خان پر دباؤ ڈالتی ہے۔ محمد قاسم نے پاکستان اور عمران خان کے لئے سچّے خواب دیکھے ہیں۔ Muhammad Qasim Dreams -مزید معلومات ایک نسل ھے ایک ہندوستانی ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد جامعات بھی کھل گئیںافغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد جامعات بھی کھل گئیں مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu بہت اچھا قدم۔اللّٰہ طالبان کا ہامیوناصر ہو۔ ساتھ یہ بھی لیکھتے باپردہ کھل گئی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلطنتِ‌ عثمانیہ کے مشہور سلطان سلیمانِ اعظم کی زندگی کے اوراق -سلطنتِ‌ عثمانیہ کے مشہور سلطان سلیمانِ اعظم کی زندگی کے اوراق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »