کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کیلئے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پندرہ ستمبر سے بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہونے والے کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے.

ان اسکواڈز کا انتخاب چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ہیڈ کوچز نے سیکنڈ الیون کے ہیڈ کوچز کی مشاورت سے کیا ہے.

ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن سینٹرل پنجاب کی ٹیم سندھ کے مدمقابل آئے گی. سینٹرل پنجاب کی قیادت سیف بدر جبکہ فراز علی کو سندھ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے. بلوچستان کی قیادت جلات خان جبکہ زوہیب خان اور عمر مسعود بالترتیب خیبر پختونخوا اور ناردرن کی کپتانی کریں گے. سدرن پنجاب کی قیادت عمر صدیق کریں گے. آٹھ روزہ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر پندرہ میچز کھیلے جائیں گے.

ان چھ اسکواڈز میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ 11 ستمبر کو کو ئٹہ کےمقامی ہوٹل میں پہنچنے پر کی جائے گی. میڈیا نمائندگان کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر ان فیلڈ کوریج کی اجازت نہیں ہوگی تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ ان میچز کی رپورٹ اردو اور انگلش میں فراہم کرے گا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویانا میں سری لنکن سفارت خانے اور آسٹرین کرکٹ بورڈ کے زیرِ انتظام کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان نے جیت لیاویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارالحکومت   میں 5 ستمبر کو سری لنکن سفارت خانہ ویانا اور آسٹرین کرکٹ بورڈ کے زیرِ انتظام ویانا 21 ڈسٹرکٹ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کیلئے غیر ملکی ہیڈ کوچ لانے کا منصوبہ بنا لیا08:18 PM, 6 Sep, 2021, کھیل, لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نئے کوچز کی تلاش کے لیے جلد کارروائی کا آغاز کرے گا اور کوچز کی تلاش کے لیے اشتہار دیا جائے گا۔ PCB phle team ki selection to thik krle bad ger mulki lao
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یوم دفاع و شہداء: پاک بحریہ اور آزاد جموں و کشمیر کے درمیان دلچسپ کرکٹ میچیوم دفاع و شہداء: پاک بحریہ اور آزاد جموں و کشمیر کے درمیان دلچسپ کرکٹ میچ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تبدیلوں پر نہیں کرکٹ پر دھیان دیں، رمیز راجہ کا ٹیم کو پیغامرمیز راجہ نے ٹیم کے لیے اپنی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کرکٹرز باصلاحیت ہیں، بہت کچھ کرسکتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کھلاڑیوں کی رمیز راجہ سے ملاقات پاکستان کرکٹ بورڈ میڈیا میں چلنے والی خبروں پر میدان میں آ گیا اہم بیان جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہاہے کہ کھلاڑیوں کی رمیز راجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات مثبت رہی ، اس میں اتفاق کیا گیا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کویت سے پاکستان کے لئے براہ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلانکویت سے پاکستان کے لئے براہ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان Kuwait Pakistan Resumed FlightOpeartions DirectFlights CoronavirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan MOInformation CGCKuwait
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »