سی پیک سے متعلق سیکیورٹی کی یقین دہانی، 'چینی باشندوں کے جان و مال محفوظ ہوں گے' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'چین اور پاکستان کے درمیان اعتماد کا مضبوط رشتہ قائم ہے'

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں سمندری پانی کو میٹھا بنانے کے پلانٹ حوالے سے چین سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'دونوں ممالک اہم علاقائی اور عالمی امور پر ایک دوسرے کو اعتماد میں لیتے ہیں، چین میں وزیراعظم عمران خان کا شاندار استقبال کیا گیا'۔انہوں نے کہا کہ 'سی پیک سے پاکستان اور چین کے علاوہ خشکی سے گھرے افغانستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوسکتا ہے'۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ 'پاکستان میں سرمایہ کاروں کو پرکشش مواقع فراہم کررہے ہیں اور ان کی سیکیورٹی کی بھی یقین دہانی کراتے ہیں جہاں ان کی جان، کاریگر اور مال محفوظ ہوں گے اور اس کے لیے ہم نے باقاعدہ بندوبست کیے ہیں اور...

انہوں نے کہا کہ 'کل وزیراعظم عمران خان چینی صدر سے بھی ملاقات کریں گے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ فوج کی سطح پر ملاقاتیں کررہے ہیں'۔ان کا کہنا تھا کہ 'ملاقات میں طالبان کے وفد سے اب تک کے مذاکرات اور افغانستان کے امن عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا'۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس بھی وزیراعظم نے چین کا دورہ کیا تھا، جس میں سیکریٹری خزانہ عارف احمد خان اور گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے اپنے چینی ہم منصب سے امدادی پیکج کی تفصیلات طے کرنے کے لیے بات کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک کے تمام منصوبے بروقت مکمل ہوں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیارسی پیک کے تمام منصوبے بروقت مکمل ہوں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار pid_gov pid_gov InshaAllah ❤️🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی پیک کے بارے میں تشویش کی خبریں غلط ہیں، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک کے حوالے سے چین اورپاکستان کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔ یہ منصوبہ پورے خطے کے مفاد میں ہے۔ سی پیک کے حوالے سے شکوک وشہبات والی کوئی بات نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کے ذریعے قائم، وزیراعظم کی چین آمد، آرمی چیف پہلے پہنچ گئےسی پیک اتھارٹی آرڈیننس کے ذریعے قائم، وزیراعظم کی چین آمد، آرمی چیف پہلے پہنچ گئے ويڈيو لنک: DailyJang sab kuch inhin ko dadain hum kahin r chalay jatay hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سی پیک اتھارٹی کے چیئرپرسن مقرر، آرڈیننس جاری - ایکسپریس اردووزیراعظم ہی اتھارٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اورارکان کی تعیناتی کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے ,وزیراعظم عمران خان سی پیک اتھارٹی کے سربراہ ہوں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر یہ کام بہت اچھا کیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »