سی ٹی ڈی کے پولیس مقابلے میں ایم کیو ایم لندن کا کارندہ ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورنگی میں مقابلہ، ملزم کا ساتھی فرار، ہلاک ملزم اعظم عرف گنجا سیکٹر اور یونٹ کے حکم پر وارداتیں کرتا تھا، سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی پولیس کے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایم کیو ایم لندن کا کارندہ مارا گیا۔

سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ ایم کیو ایم لندن کے کارندے باغ کورنگی کے قریب موجود ہیں جس پر پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایم کیو ایم لندن کا ایک کارندہ اعظم عرف گنجا مارا گیا جس کے قبضے سے 9 ایم ایم پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئیں۔ سی ٹی ڈی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مرنے والے ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا جس کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ مرنے والے دہشت گرد کے خلاف قتل، اقدام قتل، بھتہ خوری اور دیگر واقعات کے مقدمات درج ہیں۔

سی ٹی ڈی کے مطابق اعظم عرف گنجا نے 2012ء اور 2013ء میں سیکٹر اور یونٹ کی ہدایت پر لانڈھی، کورنگی، زمان ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں جرائم کی وارداتیں کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماسک پہنا شخص دھماکے سے 5 منٹ پہلے موٹر سائیکل کھڑی کر کے گیا، رینجرز کی گاڑی جیسےہی موٹر سائیکل کے قریب سےگزری دھماکا ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویزوں کے معاملات آئندہ ماہ تک حل ہونے کی توقع، آئی سی سیاعلامیہ میں کہا گیا کہ کورونا کے باعث میزبان ٹیموں کا لوکل امپائرز تعینات کا فیصلہ اور ٹیسٹ میچوں میں کوویڈ-19 متبادل پلیئرز کی دستیابی کی بھی اجازت برقرار رہے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

4سالہ حریم فاطمہ کا زیادتی کے بعد قتل سی سی ٹی وی فوٹیج آگئی(24نیوز) کوہاٹ میں 4 سالہ حریم فا طمہ خٹک کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے کیس میں نئی پیشرفت۔۔ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ Is buqa posh ki chall lady jaisi nhi hy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی کارروائی دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میںکاﺅنٹر ٹیررازم(سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کی سازش ناکام بنا دی اور دہشت گردوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »