استعمال شدہ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور پرنٹر پر بھاری ڈیوٹی عائد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استعمال شدہ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور پرنٹر پر بھاری ڈیوٹی عائد -

ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز ویلیو ایشن کی جانب سے استعمال شدہ درآمدی کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، پرنٹر، سرور، یو ایس بی، وی جی اے کیبلز، بیٹری اور چارجرز کی نئی ویلیوایشن رولنگ کے تحت 30 سے 40 فیصد کی ادائیگیوں کے باعث درآمد شدہ یوزڈ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس کی قیمتوں میں بھی 40 فیصد سے زائد اضافے کے خدشات پیدا ہوگئے۔

محکمہ کسٹمز کی جاری کردہ نئی ویلیوایشن رولنگ نمبر 1519 کے مطابق استعمال شدہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپس کی کلیئرنس پر درآمد کنندگان کو ڈیوٹی و ٹیکسز کی مد میں 30 سے 40 فیصد کی زائد ادائیگیاں کرنا پڑیں گی جس کے باعث ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوجائے گا۔ اس عمل سے کم آمدنی کے حامل طلبہ وطالبات اور چھوٹے پیمانے پر آن لائن کاروبار کرنے والوں کے لیے مشکلات میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔

امپورٹرز کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ کسٹمز ویلیوایشن نے استعمال شدہ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس کی نئی درآمدی ویلیوایشن کے تعین میں ان سے مشاورت نہیں کی اور ڈائریکٹوریٹ کے اس یک طرفہ اقدام سے درآمدی لاگت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے نتیجے میں استعمال شدہ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس کی قیمتیں مہنگی ہونے سے ان کی فروخت میں کمی آجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhai hamen chahye

fawadchaudhry this how you will encourage for technology?

جہلم کے پروفیشنل لوٹے fawadchaudhry کی اس بارے میں کیا رائے ھے ؟

اچھا اقدام ہے جو دنیا جہاں کا کوڑا پاکستان آ رہا تھا

fawadchaudhry Dear Minister! How can you encourage technological advancement by taking such steps?

L.

!&^!^&~(*&(~^*&~!&~!%~!~&%^!$%^&*(&^%$!!!!%%^$$

fawadchaudhry SyedAminulHaque a_hafeezshaikh ForeignOfficePk 🤔🤔🤔🤔🤔🤔

Great achievement. 5 Fingers Stamp on imposers faces!

مبارک ہو

Yes, plz kill all the hopes for poor kids/workers to learn. They should only be available for unskilled jobs.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات