4سالہ حریم فاطمہ کا زیادتی کے بعد قتل سی سی ٹی وی فوٹیج آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

4 سالہ حریم فاطمہ کا زیادتی کے بعد قتل،،، سی سی ٹی وی فوٹیج آگئی !!!

کیپشن: حریم فاطمہ کوہاٹ میں 4 سالہ حریم فا طمہ خٹک کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے کیس میں پیشرفت۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 24 نیوز کو موصول ہونے والی فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے برقعہ پوش خاتون حریم فا طمہ کو ہاتھ سے پکڑ کر لے جا رہی ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر 3 خواتین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق حریم فاطمہ کیس میں پولیس اب تک 46 افراد سے تفتیش کر چکی ہے ۔پولیس معاملے پر بالکل خاموش ہے اور میڈیا سے بات کرنے سے گریزاں ہے۔

واضح رہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں جمعرات کو ایک نالے سے مردہ حالت میں تین سال کی حریم شاہ کی لاش ملی تھی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی کی ہلاکت سے پہلے ریپ کئے جانے کی تصدیق کی گئی ۔ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوہاٹ کی جاری کردہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی کے چہرے اور گردن سمیت جسم کے مختلف حصوں بشمول جنسی اعضا پر زخموں کے نشان پائے گئے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زیادتی کے بعد متاثرہ بچی کے ناک، منہ اور گردن کو ہاتھوں سے دبایا گیا جس کے باعث اس کا دم گھٹ گیا اور موت واقع ہو گئی۔ ہلاکت کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is buqa posh ki chall lady jaisi nhi hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کے فیصلے پر بینکوں کے اوقات کار تبدیل - ایکسپریس اردواین سی او سی کے فیصلے پر بینکوں کے اوقات کار تبدیل -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیلا رام کیو لانی، چئیرمین این سی ایم سی ای او کے کے گروپ آف کمپنی\u0686\u06cc\u0644\u0627 \u0631\u0627\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0644\u0627\u0646\u06cc\u060c \u0686\u0626\u06cc\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u0627\u06cc\u0646 \u0633\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0633\u06cc \u0627\u06cc \u0627\u0648 \u06a9\u06d2 \u06a9\u06d2 \u06af\u0631\u0648\u067e \u0622\u0641 \u06a9\u0645\u067e\u0646\u06cc\nAajNews BaranErehmat Ramzan2021 SidraIqbal
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کا شیخ رشید کے شادی نہ کرنے کے حوالے سے بڑا دعویٰ - ایکسپریس اردومجھے جان کا خطرہ نہیں کیوں کہ میرے پیچھے شیخ رشید کا ہاتھ ہے، حریم شاہ غیر ضروری باتیں Check the level of pakistan one of biggest news paper and news channel 🤦‍♂️ اس مائی کو بھی مِیرا کی طرح خبروں میں رہنے اور سستی شہرت حاصل کرنے کے سارے گُر آتے ہیں! اللّه معاف کرے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شیخ رشید کی شادی کے حوالے سے حیران کن انکشافاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )معروف ٹک ٹاکر اور ماڈل حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی شادی کے حوالے سے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »