سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک ARYNewsUrdu

پشاور: ملک دشمن عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری ہے، مزید چار دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچے۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن اور پولیس نے نوشہرہ میں مشترکہ کارروائی کی، آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی چھاپہ مارٹیموں پر فائرنگ کی گئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سرچ اینڈ کلیرئنس آپریشن کے دوران چار دہشت گرد ہلاک پائے گئے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران کے پی میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے یہ دوسری بڑی کارروائی تھی، اس سے قبل بنوں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی۔

اس دوران چار دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، گرفتاردہشت گردوں سے اسلحہ،موبائل فون اوردیگرسامان برآمد کیا گیا تھا۔حکام سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق عتیق الرحمان عرف ٹیپو گل گروپ سےہے، گرفتار ملزمان حالیہ پولیس ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث تھے۔ یاد رہے کہ ماہ نومبر میں کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دہشت گرد ڈی ایچ اے کے نان فائلر تھے

Dehshat gard kon ty india sy aye ty ya america sy Ky nai apas mai

Ye Loog b Muhib e Watan hoty. Lekin Riyast ny In logo ko Baghi Bana Diya hoga. mustaqbil Qareeb mai Riyast or logo ko b baghi Bana rahi hy

ایسے یہ اعظم سواتی کو اڑا کر کہیں گے مقابلہ ہوا ڈاکوؤں سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل کا پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق نے کہا ہے کہ عالمی سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Band rahe ga haftay mai 4 din aur jumma half day
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: شاہراہ فیصل پر سیکیورٹی گارڈ‌ز نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی، ڈاکو ہلاککراچی: شاہراہ فیصل پر سیکیورٹی گارڈ‌ز نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی، ڈاکو ہلاک ARYNewsUrdu karachi Police station main keraya nama banwane jao aik ghar ka500 sindh police bhi ye he kam karhe hy daka dal rahi hy andaz alag chor bhi ink bhai huway
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے عرب ملک کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ کا انکشاف - ایکسپریس اردوسندھ ہائیکورٹ کا محکمہ داخلہ کو جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ؛ مراکش سے شکست پر اسپین نے کوچ کو فارغ کردیا - ایکسپریس اردوڈی لا فوینٹے کو ہسپانوی فٹبال ٹیم کا نیا کوچ تعینات کردیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ: فواد چوہدری کا پی سی بی سے سکیورٹی کے بہتر انتظامات کا مطالبہملتان والوں کو بھی اس بڑے ایونٹ کا استقبال کرنا چاہیے: رہنما پی ٹی آئی عمران خان کو وزیر اعظم بنا نا ہماری زد ہے Imran khan 🇵🇰💚 ان پندرہ سالوں میں پپٹ_نیازی رجیم کے چارسال شامل ہیں ؟ڈبو fawadchaudhry
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے عہدہ سنبھال لیا، اپنی ترجیحات بھی بتا دیںترجمان کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کا کے ایم سی بلڈنگ پہنچنے پر افسران نے استقبال کیا Makro muskurahat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »