ملتان ٹیسٹ: فواد چوہدری کا پی سی بی سے سکیورٹی کے بہتر انتظامات کا مطالبہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان والوں کو بھی اس بڑے ایونٹ کا استقبال کرنا چاہیے: رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ملتان ٹیسٹ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے سکیورٹی کے بہتر انتظامات کا مطالبہ کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 'ملتان میں سالوں بعد ٹیسٹ میچ ہو رہا ہے اور اسٹیڈیم ویران ہے'۔ رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہا 'پی سی بی ایسے سکیورٹی انتظامات کرے کہ لوگ آسکیں اور اور ملتان والوں کو بھی اس بڑے ایونٹ کا استقبال کرنا چاہیے، آئیں کرکٹ کو سلیبریٹ کرتے ہیں'۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان پندرہ سالوں میں پپٹ_نیازی رجیم کے چارسال شامل ہیں ؟ڈبو fawadchaudhry

عمران خان کو وزیر اعظم بنا نا ہماری زد ہے Imran khan 🇵🇰💚

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، دوسرے میچ کیلئے آج ملتان میں میدان سجے گاملتان کا پچ اسپنرز کیلئے ساز گارہوسکتا ہے جبکہ پی سی بی کی جانب سے مسٹری اسپنر ابرار احمد کو ٹیسٹ کیپ دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ Waste of time
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بدقسمتی سے اداروں کا کردار غیر سیاسی نہیں ہوا فواد چوہدریبدقسمتی سے اداروں کا کردار غیر سیاسی نہیں ہوا فواد چوہدری FawadChaudhry PTIOfficial MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلش کپتان کا ٹیسٹ کرکٹ میں مزید تصوراتی کام کرنے کا عزمملتان ٹیسٹ میں خراب موسم کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہونے اور جلدی ختم ہونے کا امکان ہے: انگلش کپتان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئےحارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہ ہوسکاانگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ اب تک نہیں ہوسکا۔ اگر متبادل کھلاڑی بھاہر سے لینا ھو تو 16 کھلاڑی کیوں چننتے ھیں۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

17 سال بعد ملتان میں خوش آمدید کیسے کہا گیا؟ انگلش کرکٹرز کی ٹوئٹسپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ 9 دسمبر بروز جمعے سے شروع ہورہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہبازگل لاہور کے سروسز ہسپتال میں داخل وجہ بھی سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما شہبازگل کو لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں آج ان کے مزید ٹیسٹ کیے جانے کا امکان ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »