سی فیئررز کی آسانی کیلئے گورنمنٹ آفس کے آن لائن پورٹل کا افتتاح

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی فیئررز کی آسانی کیلئے گورنمنٹ آفس کے آن لائن پورٹل کا افتتاح ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے سی فیئررز کےلیے گورنمٹ شپنگ آفس کے آن لائن پورٹل کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پورٹل میں سی فیئررز سے متعلق تمام ڈیٹا ڈیجیٹل شکل میں محفوظ رہے گا۔

علی زیدی کا کہنا تھا کہ سی فیئررز کے اندراج ، میننگ ایجنٹس کی معلومات بھی موجود ہونگی، پورٹل سے سی فیئررز کو سی فیئررز شناختی کارڈ بنانے میں آسانی ہوگی اور سی فیئررز پورٹل سے سروس بک، ویزا اجرا بھی کراسکیں گے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سی فیئررز کو اس سے قبل کاغذی کارروائیوں میں بہت مشکلات ہوتی تھیں، ای پورٹل کے ذریعے سی فیئررز کے اندراج ور تصدیق کا عمل شفاف ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ویزہ کےلیے بھی معلومات صرف ایک کلک سے میسر ہوں گی، پورٹل، ویب سائٹ وزیر اعظم کے ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن کی عملی شکل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک اداکارہ بھی سی سی پی او لاہور کے رویے پر برہماداکارہ اسرا بلجک نے سوشل میڈيا اکاؤنٹ پر کیپٹل سٹی پولیس آفیسر ( سی سی پی او) لاہور عمر شیخ کو آڑے ہاتھوں لیا۔ Who's she to do so.. A man become CCPOLahore After his 28 years services/ job and on the othwr hand she will be claiming that she is not 28 .. ہمیں ایسا ہی سی سی پی او چاہیے پنجاب میں ۔ ساری پولیس کرپٹ ہے ان کو بھی اسی طرح گالیاں پڑنی چاہیں جیسے سے لوگوں کو دیتے ہیں ۔ چوروں کے ساتھ کتوں کی طرح ملے ہوتے ہیں۔ چوری ہو اور ان کو بلاؤ تو جو چور چھوڑ گئے ہوتے ہیں یہ پولیس والے لے جاتے ہیں ۔ ہمیں ایسا ہی سی سی پی او چاہیے پنجاب میں ۔ ساری پولیس کرپٹ ہے ان کو بھی اسی طرح گالیاں پڑنی چاہیں جیسےیہ لوگوں کو دیتے ہیں ۔ چوروں کے ساتھ کتوں کی طرح ملے ہوتے ہیں۔ چوری ہو اور ان کو بلاؤ تو جو چور چھوڑ گئے ہوتے ہیں یہ پولیس والے لے جاتے ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کے حکم پر ریڈر کیخلاف مقدمہکیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ نے غفلت برتنے والے ’ریڈر‘ پر مقدمہ درج کرنے اور اسے حوالات میں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ Looks like this guy testing how much he can get away with.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر علی زیدی نے سی فئیررز کیلئے آن لائن پورٹل کا افتتاح کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بیرون ملک فضائی سفر کیلئے سی اے اے کی نئی ایڈوائزری جاریبیرون ملک فضائی سفرکےلیےسول ایوی ایشن اتھارٹی کی نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’پتر تُسی مینوں اجیت پال سمجھ رئے سی؟‘ - BBC News اردوصرف چہروں سے ہی دھوکہ نہیں ہوتا بلکہ ایک جیسے نام بھی غلط فہمی کا سبب بن جاتے ہیں۔ سپورٹس کے صحافیوں کے ساتھ ایسے کئی دلچسپ اتفاقات ہوچکے ہیں جن میں سے چند بی بی سی اردو کے قارئین کے لیے پیش خدمت ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی 2 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ شھداء کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »