’پتر تُسی مینوں اجیت پال سمجھ رئے سی؟‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھیلوں کی دنیا میں غلط شناخت کے چند دلچسپ اور مزاحیہ واقعات، دوسرے کے نام پر مزے بھی اور پریشانی بھی

کلدیپ لعل ان بھارتی صحافیوں میں شامل تھے جو انڈین ٹیم کے تاریخی دورہ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ کوریج کے لیے آئے ہوئے تھے ۔

'پریس کانفرنس کے اگلے دن دونوں ٹیموں کی ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس تھی۔ میں نے رینٹ اے کار حاصل کر رکھی تھی۔ اسی گیسٹ ہاؤس میں میرے ساتھ میرے دو پاکستانی صحافی دوست بھی ٹھہرے ہوئے تھے۔ اگلے پانچ دن تک یہی صورتحال رہی کہ ٹیسٹ میچ میں جانا اور کام ختم کر کے گیسٹ ہاؤس واپس آنا اسی پولیس موبائل کی سکیورٹی کے ساتھ ہوتا رہا اور مجھے بالکل سمجھ میں نہ آیا کہ یہ کیا ماجرا ہے کیونکہ انڈیا کے دوسرے صحافی بھی ملتان میں موجود تھے لیکن ان کے لیے اس طرح کا کوئی پروٹوکول نہیں تھا۔ انڈین صحافیوں اور کرکٹرز کو جب یہ پتہ چلا تو وہ کہتے تھے کہ بڑے مزے آرہے ہیں۔'

میں نے سوچا کہ میری اے ایف پی کی خبریں دنیا بھر میں جاتی ہیں وہ انھی کی بات کر رہے ہونگے لیکن جب پولیس افسر نے کہا کہ آپ کے سیاسی مضامین اور تجزیے بہت اچھے ہوتے ہیں اور آپ نے ہمارے وزرائے اعظم کے بھی بہت عمدہ انٹرویوز کیے ہیں۔ میں نے ان سے کہا کہ آپ کو غلط فہمی ہوگئی ہے جس پر وہ بولے نہیں جی، کلدیپ نائر کو کون نہیں جانتا۔

ہرپال سنگھ بیدی کہتے ہیں کہ جس رپورٹر نے یہ تصویر اپنے اخبار کو بھیجی تھی اس نے بعد میں مجھ سے معذرت کی کہ میں نے ڈیسک والوں کو صرف بیدی نام بتایا تھا جس پر میں نے کہا کہ اس طرح کی غلطیاں ہوتی رہتی ہیں۔ ہرپال سنگھ بیدی کہتے ہیں 'میں 1986ء میں دیگر انڈین صحافیوں کے ساتھ کویت اور دبئی میں ایک ٹورنامنٹ کی کوریج کے لیے گیا تھا۔ جب کویت پہنچے تو ہوائی اڈے پر ایک شخص میرے پاس آیا اور کہا کہ بیدی صاحب آپ میرے ساتھ چلیں آپ کو ایک پارٹی میں شرکت کرنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نافرمان بیٹوں کے گھر سے نکالنے پر والد نے عدالت سے رجوع کرلیا - ایکسپریس اردوبیٹوں نے کاروبار تباہ کر دیا، عدالت ملزمان کو سخت ترین سزا دے، والد کی درخواست 😔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نمرا کون ہیں اور آج ٹوئٹر پر کیوں ٹرینڈ کر رہی ہیں؟ - BBC News اردوسیاسی حالات سے واقفیت بھی ہونی ضروری ہے لیکن ذہن کو بوجھل کر دینے والی ان بحثوں کے درمیان ایک اور نام بھی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتا رہا جس کی پہچان اب سادگی سے بھرپور مزاحیہ اور پُرلطف باتوں کی ہے۔ بہت ترقی کرے گی یہ بچی....! لعنت ایسے لڑکیوں پر۔ مانا کہ وجود زن سے تصویر کائنات میں رنگ۔ ہوئے بےرنگ ، یہ رنگ موجودہ زن سے لیکن۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں جبری تبدیلیٔ مذہب کے واقعات زیادہ ہورہے ہیں، نورالحق قادری - ایکسپریس اردوسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا بل 2020 مسترد کردیا Tussi vee ta kuj karo. Jani
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مفادات کی وجہ سے کئی ممالک کے مسئلہ کشمیر پر منہ بند ہیں،منیر اکرممفادات کی وجہ سے کئی ممالک کے مسئلہ کشمیر پر منہ بند ہیں،منیر اکرم ARYNewsUrdu Jin mein Pakistan ka naaam number one per hy Yes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے شفیق کالونی سے 8 سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد - ایکسپریس اردوپوسٹ مارٹم کے دوران بچے سے زیادتی کے شواہد ملے ہیں، ڈاکٹر معصوم بچوں ہم شرمندہ ہیں حکمران قانون اور انصاف فراہم کرنے والے ادارے سو رہے ہیں یا اندھے ہو گئے ہیں یا آپس میں لڑنے سے انھیں فرصت نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت فضل الرحمن کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں سے بازآجائے، بلاول - ایکسپریس اردواے پی سی کے بعد سیاسی رہنماوٴں کو نیب کے نوٹس بھیجنے سے حکومتی عزائم کھل کر سامنے آچکے ہیں، بلاول بھٹو کہہ کون رہا ہے😝😝 Kia piddi kia piddi ka shorbaaa Chori ka jawab nahi to hatkandy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »