سی سی پی اوصاحب!روزانہ آئی جی ادھرکھڑاہوگا،میں سپاہیوں کوبلاکرکہانیاں نہیں سن سکتا،ہائیکورٹ ،مقدمے میں قتل کی دفعات شامل کرنے کیخلاف کیس میں نیاایس اوپی مکمل ریکارڈ سمیت طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے مقدمے میں قتل کی دفعات شامل کرنے کیخلاف

کیس میں نیاایس اوپی مکمل ریکارڈ سمیت طلب کرلیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی سی پی اوصاحب!روزانہ آئی جی ادھرکھڑاہوگا،میں سپاہیوں کوبلاکرکہانیاں نہیں سن سکتا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مقدمے میں قتل کی دفعات شامل کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سی سی پی اوصاحب!روزانہ آئی جی ادھرکھڑاہوگا،جسٹس قاسم

خان نے کہا کہ میں سپاہیوں کوبلاکرکہانیاں نہیں سن سکتا، عدالت نے استفسار کیا کہ ہلاکت کے مقدمہ میں دفعہ 302کااطلاق کیسے ہوگیا؟روزانہ 3 سے 4 کیس ایسے ہوتے ہیں پولیس عمل نہیں کرتی،بلاوجہ ایک شخص پرقتل کا مقدمہ ڈال کرجیل میں بندکیاہواہے،ناقص تفتیش کے مرتکب پائے جانی والے تمام افسران بھی جیل جائیں گے،عدالت نے نیاایس اوپی مکمل ریکارڈسمیت آج ہی طلب کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں بے اولاد خاتون کے ہاں 75 سال کی عمر میں بچی کی پیدائش ، نومولود کو آئی سی یو میں رکھنا پڑگیا کیونکہ۔۔۔نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں 75 سالہ خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔عرب خبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں سپریم کورٹ میں ...'اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں' سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بھی جواب جمع کرادیا Q Ap QaNooN Sy BaLaTaR Hain jo Trail Ni DyN Gy?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمرکوٹ میں ڈینگی بے قابو، مزید 9 افراد میں وائرس کی تصدیقعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) ضلع عمر کوٹ اور اس کے گرد و نواح میں ڈینگی بے قابو ہوگیا۔ مزید 9
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے جنرل اسمبلی میں امت کی صحیح ترجمانی کی، طیب اردوان - ایکسپریس اردوبھارت نے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدام اٹھایا، کشمیر سے کرفیو اور ظلم کا فوری خاتمہ کیا جائے، ترک صدر Poori dunya ne maan lia .... Patwari nahi maanty ImranKhanPTI Ali_MuhammadPTI MuradSaeedPTI iVeenaKhan OfficialDGISPR طیب اردگان کو پتا ہی نہیں کیا کیا ان کے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیدائش کی ترتیب آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟ - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیدائش کی ترتیب آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟ - Amazing - Dawn NewsUseless info... Baseless 3 5
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »