بھارت میں بے اولاد خاتون کے ہاں 75 سال کی عمر میں بچی کی پیدائش ، نومولود کو آئی سی یو میں رکھنا پڑگیا کیونکہ۔۔۔

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں 75 سالہ خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔عرب خبر

رساں ادارے کے مطابق 75 سالہ خاتون نے آئی وی ایف کے ذریعے بچی کو جنم دیا ہے تاہم بچی کا وزن انتہائی کم ہے جس کے باعث اسے پیدائشی بچوں کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ این آئی سی یو منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بچی کی نگرانی پر مامور ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے بے اولاد ہونے کی وجہ سے حال ہی میں ایک بچے کو گود لیا تھا تاہم وہ اپنے بچے کی ماں بننا چاہتی تھیں جس

کے لیے انہوں نے ڈاکٹرز سے رجوع کیا اور آئی وی ایف کے ذریعے ماں بننے کی کوشش کرنے کی خواہش ظاہر کی۔خاتون کی زائد عمری، طبی اور جسمانی طور پر مضبوط نہ ہونے کے باعث بچے کی پیدائش قبل ازوقت یعنی ساڑھے 6 ماہ کے دوران متوقع تھی جب کہ خاتون کا ایک پھیپھڑا بھی نہیں تھا جو ڈاکٹروں کے لیے ایک چیلنج تھا۔تاہم ڈاکٹروں کی بھرپور کوششوں کے بعد بوڑھی خاتون نے کامیابی سے بچی کو جنم دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

75 سالہ خاتون کے ہاں بیٹی کی پیدائش - Health - Dawn NewsALLAHu AKBAR he can do anything whatever he wants to do .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترک فوج کی کارروائی میں شام کی خاتون سیاستدان بھی ماری گئیتل ابیض(ویب ڈیسک) شام میں ترک فوج کی کرد جنگجوﺅں کے خلاف آپریشن میں ایک خاتون سیاست دان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نجی اسپتال میں ڈینگی وائرس کی زیر علاج خاتون چل بسیںڈینگی وائرس سے اموات کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے، کراچی میں ایک اور خاتون ڈینگی کا شکار ہو کر چل بسیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں سپریم کورٹ میں ...'اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں' سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بھی جواب جمع کرادیا Q Ap QaNooN Sy BaLaTaR Hain jo Trail Ni DyN Gy?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمرکوٹ میں ڈینگی بے قابو، مزید 9 افراد میں وائرس کی تصدیقعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) ضلع عمر کوٹ اور اس کے گرد و نواح میں ڈینگی بے قابو ہوگیا۔ مزید 9
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے جنرل اسمبلی میں امت کی صحیح ترجمانی کی، طیب اردوان - ایکسپریس اردوبھارت نے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدام اٹھایا، کشمیر سے کرفیو اور ظلم کا فوری خاتمہ کیا جائے، ترک صدر Poori dunya ne maan lia .... Patwari nahi maanty ImranKhanPTI Ali_MuhammadPTI MuradSaeedPTI iVeenaKhan OfficialDGISPR طیب اردگان کو پتا ہی نہیں کیا کیا ان کے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »