سی ایس ایس کے تحریری امتحان کے نتائج، کامیابی کا تناسب 2 فیصد سے بھی کم رہا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر سےکل 20 ہزار 262 امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا جن میں سے 393 امیدوارکامیاب قرار دیےگئے ہیں، ایف پی ایس سی

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سینٹرل سپیریئر سروسز 2022 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ایف پی ایس سی کے مطابق ملک بھر سےکل 20 ہزار 262 امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا جن میں سے 393 امیدوارکامیاب قرار دیےگئے ہیں۔.

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سینٹرل سپیریئر سروسز 2022 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ایف پی ایس سی کے مطابق ملک بھر سےکل 20 ہزار 262 امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا جن میں سے 393 امیدوارکامیاب قرار دیےگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی ایس ایس 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 1.94 فیصد رہالاہور: ( دنیا نیوز ) سی ایس ایس 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق کامیابی کا تناسب 1.94فیصد رہا۔ Hukoomat kay nae kutaay market me aanay walay hain. Jo khatay awam ka hai bhonktay hukomat k isharon pe hain.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی ایس ایس 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 1.94 فیصد رہالاہور: ( دنیا نیوز ) سی ایس ایس 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق کامیابی کا تناسب 1.94فیصد رہا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمر کوٹ کم عمر لڑکی کی شادی کی تقریب میں پولیس کا چھاپہ دلہے اور نکاح خواں کو گرفتار کر لیاعمرکوٹ(سید ریحان شبیر)ایس ایس پی عمرکوٹ اعجاز احمد شیخ کے احکامات پر ویمن پولیس  نے کم عمر لڑکی کی اطلاع پر عمرکوٹ راھماں کالونی کے ایک گھر پر چھاپہ مار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کابل حملے میں سفیر عبید نظامانی کی جان بچانے والا ایس ایس جی مجاہدپشاور : پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق کابل میں سفیر عبید نظامانی کی جان بچانے والے ایس ایس جی مجاہد اسرار محمد سے ملاقات کے لیے پشاور پہنچ گئے۔ Pak Army we are always proud of you.Only you make this country proud.Not political parties,they just live for wealth.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ سے متعلق پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے بیانات غلط ہیں، رانا ثناء اللّٰہجیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مونس الہٰی نے جنرل باجوہ کے سامنے تمہید باندھی ہوگی، جس کی انہوں نے تائید کردی ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »