سی ایس ایس 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 1.94 فیصد رہا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ( دنیا نیوز ) سی ایس ایس 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق کامیابی کا تناسب 1.94فیصد رہا۔

چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید کی جانب سے امتحانی نتائج جاری کرنے کی سمری پر دستخط کئے گئے۔

سی ایس ایس 2022 امتحان کےلئے 32 ہزار 59 امیدواروں نے اپلائی کیا جبکہ 20 ہزار 262 امیدواروں نے امتحان دیا، 393 امیدوار پاس ہوئے جبکہ 19869امیدوار فیل قرار پائے۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس 2021 کے امتحان میں 39650 نے اپلائی کیا، 17240 امیدواروں نے امتحان دیا تھا، 2021 میں سے 365 امیدوار امتحان میں پاس ہوئے تھے، انٹرویو کے بعد 349 امیدوار اہل قرار پائے تھے۔

گزشتہ برس امتحان میں کامیابی کا تناسب 2.11 فیصد رہا تھا، انٹرویو کے بعد سی ایس ایس 2021 میں مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب 2.02 فیصد رہا تھا، کامیاب ہونے والوں میں 134 مرد اور 73 خواتین شامل تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hukoomat kay nae kutaay market me aanay walay hain. Jo khatay awam ka hai bhonktay hukomat k isharon pe hain.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد مارے گئے(آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ Dakhna Thy dashadgard ya بے گناہ لوگوں کا قتل عام جاری ہے پختون خواہ اور بلوچستان میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا میڈیکل کے طلباء کیخلاف درج مقدمہ خارج کرنے کا حکماسلام آباد (ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے میڈیکل کے طلباء کے خلاف کورونا ایس او پیز اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں درج  مقدمہ خارج کرنے کا حکم  دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نوشاد شیخ کا پی ایم سی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانپاکستان میڈیکل کمیشن کے صدر ڈاکٹر نوشاد اے شیخ نے اپنے عہدے سے باقاعدہ استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ تحریک انصاف 229 نشستوں کیساتھ سب سے آگے09:18 PM, 4 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ، 787 نشتوں میں سے 708 کے نتائج موصول ، الیکشن کمیشن کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا ایچ ای سی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ -حکومت کا ایچ ای سی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ arynewsurdu لگتا ہے جعلی ڈگری والے رہ گئے تھے NRO 2 سے۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »