آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ تحریک انصاف 229 نشستوں کیساتھ سب سے آگے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، تحریک انصاف 229 نشستوں کیساتھ سب سے آگے

اسلام آباد: آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ، 787 نشتوں میں سے 708 کے نتائج موصول ، الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف 229 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہے ۔

آزاد امیدوار 199 نشستوں کے ساتھ دوسرے ، ن لیگ 129 سیٹیں جیت کر تیسرے اور پیپلز پارٹی 104 نشستوں کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہے ۔ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کو 28 نشستوں پر کامیابی ملی ، تحریک لبیک نے 7 ، جے یو آئی ، مسلم کانفرنس اور جماعت اسلامی نے 4، 4 نشستوں پر فتح حاصل کی ۔ بلدیاتی انتخابات میں کئی بڑے اپ سیٹ بھی ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر شاہ غلام قادر اور پیپلزپارٹی کے ممبر اسمبلی میاں وحید وادی نیلم میں اپنا اپنا حلقہ انتخاب نہ جیت سکے ۔اسی طرح پی ٹی آئی کے وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد شہر میں کارپوریشن نہ بچا سکے مسلم کانفرنس کے سردار عتیق احمد خان بھائی کو اپنی یونین کونسل سے نہ جتوا سکے ۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سردار قمرزمان اور ن لیگ کے مشتاق منہاس بھی حلقہ انتخاب ہار گئے...

وزیر قانون سردار فہیم ربانی اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل راجہ منصور کو بھی اپنی یونین کونسل میں ناکامی کا سامنا رہا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، تحریک انصاف سب سے آگےآزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، تحریک انصاف سب سے آگے ARYNewsUrdu Kashmir Jhoot yar kbi thu sach liku Good 👍 ✌🏻✌🏏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگاچاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔ DailyJang یوتھیو تمہارے دور میں جو دودھ کی نہریں بہا رہی تھی ان کی یہ تھوڑی سی جھلک اس گوشوارے میں دیکھ لے تسلی ھو جاے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ حکمران جماعت تحریک انصاف کو 2 اضلاع میں شکستمظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی حکمران جماعت تحریک انصاف کو 2 اضلاع میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ پونچھ ڈویژن میں پولنگ جاری08:35 AM, 3 Dec, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, آزادکشمیر, باغ : آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرا مرحلے میں پولنگ جاری ہے۔ پونچھ ڈویژن کے 4اضلاع راولاکوٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی حکمران جماعت تحریک انصاف کو شکستوزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنی آبائی یونین کونسل میں بھی پی ٹی آئی کو شکست ہوگئی، مظفرآباد اور راولا کوٹ میں میئر اپوزیشن سے ہوگا شکست ان کا مقدر ہے Geo propaganda machine of pdm. Please get your statistics corrected otherwise you will be declared certified Lafafy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: تحریک انصاف کی دو اضلاع میں برتریمظفرآباد: (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں باغ اور سدھنوتی کے اضلاع میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ غلط رپورٹنگ ، پھر نہ کہنا بتایا نہیں تھا پوری کی پوری تحریر Dawn_News کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کاپی کر کے دنیا نیوز ایک مرتبہ پھر بددیانتی کر رہا ہے ☺️ میاں عامر محمود اب بھی نیازی کی دلالی کر رہا ہے چار میں ضلع مشکل سے جیتا ہے تحریک انصاف نے لیکن گوبر کو حلوہ ثابت کررہا ہیڈ لائن پہ فل گٹر صحافت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »