آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: تحریک انصاف کی دو اضلاع میں برتری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: تحریک انصاف کی دو اضلاع میں برتری AJKLBElections Ajkelection AJKLocalBodiesElections2022 AJK

رپورٹ کے مطابق پونچھ اور حویلی اضلاع میں پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں پاکستان تحریک انصاف نے میونسپل کارپوریشن کی 15 میں سے 9 نشستیں حاصل کیں جبکہ آزاد امیدواروں نے 4 اور پاکستان پیپلزپارٹی 2 نشستیں جیت سکی۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق سدھنوتی ڈسٹرکٹ کونسل کی 19 نشستوں میں سے پاکستان تحریک انصاف نے 11، مسلم لیگ نے 4، آزاد امیدواروں نے 2 اور آزاد کشمیر جمعیت علمائے اسلام نے ایک نشست حاصل کی جبکہ مزید ایک نشست کے نتائج کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ضلع حویلیاں میں لیگ 12 میں سے 6 ضلع کونسل کی نشستیں جیت سکی، پیپلز پارٹی نے 4 اور پی ٹی آئی نے ایک نشست حاصل کی جبکہ ایک نشست کے نتائج واضح نہیں ہوسکے۔

اس کے علاوہ ضلع پونچھ کے 29 رکنی کونسل میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ نے 8، 8 نشستیں حاصل کیں، پاکستان پیپلزپارٹی نے 6، جموں کشمیر پیپلز پارٹی نے5 اور آزاد امیدوار 2 نشستیں جیت سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

lifafa_channel_geo

میاں عامر محمود اب بھی نیازی کی دلالی کر رہا ہے چار میں ضلع مشکل سے جیتا ہے تحریک انصاف نے لیکن گوبر کو حلوہ ثابت کررہا ہیڈ لائن پہ فل گٹر صحافت

پوری کی پوری تحریر Dawn_News کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کاپی کر کے دنیا نیوز ایک مرتبہ پھر بددیانتی کر رہا ہے ☺️

غلط رپورٹنگ ، پھر نہ کہنا بتایا نہیں تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر: بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاریآزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت پونچھ ڈویژن کے چار اضلاع بشمول راولاکوٹ، باغ، سدھانوتی اور حویلی میں پولنگ  جاری ے۔پولنگ صبح
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی حکمران جماعت تحریک انصاف کو شکستوزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنی آبائی یونین کونسل میں بھی پی ٹی آئی کو شکست ہوگئی، مظفرآباد اور راولا کوٹ میں میئر اپوزیشن سے ہوگا شکست ان کا مقدر ہے Geo propaganda machine of pdm. Please get your statistics corrected otherwise you will be declared certified Lafafy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پونچھ بلدیاتی انتخابات: یونین کونسلز میں ن لیگ، وارڈز میں PTI آگےآزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کی 88 یونین کونسلوں میں سے 37 کے سرکاری نتائج سامنے آ گئے۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگاچاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔ DailyJang یوتھیو تمہارے دور میں جو دودھ کی نہریں بہا رہی تھی ان کی یہ تھوڑی سی جھلک اس گوشوارے میں دیکھ لے تسلی ھو جاے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن: راولاکوٹ کے 2 مقامات پر ہنگامہ آرائی، پولنگ متاثرآزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، راولا کوٹ میں 2 مقامات پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پولنگ کا عمل متاثر ہو گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »