پونچھ بلدیاتی انتخابات: یونین کونسلز میں ن لیگ، وارڈز میں PTI آگے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کی 88 یونین کونسلوں میں سے 37 کے سرکاری نتائج سامنے آ گئے۔ مزید جانیے: DailyJang

الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن 15، پی ٹی آئی 12 اور پیپلز پارٹی 6 یونین کونسلوں کی نشستوں پر کامیاب ہوئی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر پیپلز پارٹی اور آزاد امیدواروں نے 2، 2 یونین کونسلوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔دوسری جانب پونچھ ڈویژن کے 787 وارڈز میں سے 252 وارڈز کے سرکاری نتائج بھی سامنے آئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ تحریکِ انصاف 62، مسلم لیگ ن 59، پیپلز پارٹی 55، جموں کشمیر پیپلز پارٹی 4 جبکہ آزاد امیدوار 70 وارڈز کی نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات