ہمارے کچھ لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں: عمران خان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

لاہور میں کرنٹ افیئرز وی لاگرز سے ملاقات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کسی اتحادی کی بات اچھی نہیں لگتی تو کارکن نظر انداز کریں، اتحادیوں کی ہر بات ہماری لائن لینتھ پر نہیں ہو سکتی، ہمیں ایسی باتوں کو درگزر کرنا چاہیے۔

اجلاس میں اسمبلیوں کی تحلیل اور استعفوں کے معاملے پر مشاورت کی گئی، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے عمران کو صوبائی اسمبلی کی تحلیل پر اپنے مکمل تعاون کی یقین دہائی کرائی۔ اجلاس میں ارکان اسمبلی کو آئندہ عام انتخابات کے روڈ میپ اور احتجاجی تحریک کے حوالے سے اعتماد لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بجائے احتجاجی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ12:46 PM, 6 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان کا فوری اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بجائے عام انتخابات کے لیے ’’الیکشن کراؤ 😂😂😂😂 🤣🤣🤣👇👇👇
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ عمران خان کاآج سے ڈویژنل سطح پر ارکان اسمبلی سے مشاورتی ملاقاتوں کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پرآج سے ڈویژنل سطح پر ارکان پنجاب اسمبلی سے مشاورتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-اسمبلی تحلیل کا عمران خان کا نظریہ اب خود تحلیل ہونے لگااسلام آباد(دنیا نیوز)دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان کامران خان نے کہا کہ ملک میں سیاسی بے یقینی جاری ہے ، ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ، عمران خان نے لانگ مارچ کے اختتام پر دو صوبائی اسمبلیاں ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ، ن لیگ پریشاناسلام آباد : مسلم لیگ ن نے عمران خان کی پیشکش پر کشمکش کا شکار ہے ، اتحادی جماعتوں نے اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز ماننے سے انکار کردیا ہے۔ 😂👍 🐖🇬🇧💵🐀🇬🇧🐖🐖💵 اے آر وائی نیوز اور بول نیوز پر ن لیگ پریشان نظر اتی ہے۔ جیو نوز اور سماء پر پی ٹی ائی پریشان ہے۔ دنیا نیوز اور گورمے نیوز پر دونوں پریشان دکھائے جا رہے ہیں یہ ملک نہیں حلوہ ہے۔ ملک ایک اور خبریں ایک سو ایک۔ واہ رے میرے پاکستان تیری قسمت۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) سعید محمد خان انتقال کرگئےایڈمرل ریٹائرڈ سعید محمد خان 1991 سے 1994 تک پاک بحریہ کےسربراہ رہے آللہ پاک کامل مغفرت فرمائے آمین آنا اللّٰہ وانا الیہ راجعون A'AMEEN SIR JZAK ALLAH KHAIRA SIR.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »