سیہون: 'عدالتی چیمبر میں لڑکی سے زیادتی'، سول جج کے خلاف مقدمہ درج - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیہون میں سول جج کی اپنے چیمبر میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج Read more:

صوبہ سندھ کے علاقے سیہون شریف میں عدالت میں انصاف مانگنے کے لیے آئی لڑکی سلمیٰ بروہی سے چیمبر میں مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے پر پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جوڈیشل مجسٹریٹ کو معطل کر کے فوری طور پر ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی۔ انہوں نے بتایا تھا کہ سیہون پولیس میں شکایت درج کرانے والی لڑکی کو مجسٹریٹ نے اپنے چیمبر میں بلا کر وہاں موجود تمام اسٹاف اور خواتین پولیس اہلکاروں کو جانے کا کہا اور پھر لڑکی کا ریپ کیا۔

ذرائع نے مزید بتایا تھا کہ سندھ ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں جامشورو کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معاملے کی ابتدائی تحقیقات کیں اور اس بارے میں ہائی کورٹ کو رپورٹ کیا۔گزشتہ روز خاتون کی ابتدائی طبی رپورٹ سیہون پولیس کو موصول ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ خاتون کے جسم پر کسی تشدد یا خراش کا نشان موجود نہیں تھا تاہم کیمیکل معائنہ کے بعد ہی زیادتی کی تصدیق ہوسکے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمبر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جج کیخلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردوپولیس کے اعلیٰ افسران کی ہدایت کے بعد جج کے خلاف دفعہ 376 اور 506 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیمبر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جج کیخلاف مقدمہ درجچیمبر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جج کیخلاف مقدمہ درج Chamber Judge SexualAssault CaseFiled pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official صرف مقدمہ درج ہوا ہے گرفتاری نہیں ہوئی ؟؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی دارالامان منتقلمجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی دارالامان منتقل Magistrate Sehwan Rape Girl Shifted SafeHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی دارالامان منتقلسندھ کے شہر سیہون میں سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی عدالت کے حکم پر جج تھانیدار کے بعد ایک اور حرامی کی انٹری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آٹا بحران کے بعد مارکیٹ سے دالیں بھی غائبآٹا بحران کے بعد مارکیٹ سے دالیں بھی غائب Pakistan Punjab Markets SuperStores Inflation pid_gov GovtOfPunjab CMPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے نو منتخب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے نو منتخب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official NewlyElected ChamberofCommerceandIndustry Delegation Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »