افغانستان میں جنگ بندی کے امکانات موجود ہیں، عمران خان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ڈیووس: پاکستان، افغانستان میں امن کیلئے فعال کردار ادا کررہا ہے، عمران خان DawnNews Davos2020

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب ان کی حکومت آئی تو پاکستان دنیا کے خطرناک ترین مقامات میں سے ایک تصور کیا جاتا تھا لیکن 'ہم نے امن کا ساتھی بننے کا فیصلہ کیا'، جس کا نتیجے میں پاکستان کو پہلا فائدہ سیاحت کے شعبے میں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتیجے میں 70 ہزار پاکستانیوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور خودکش دھماکوں کے باعث پاکستان دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک تصور کیا جانے لگا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کئی قدیم ترین تہذیبوں کا مسکن ہے، جس میں انڈس ویلی سویلائزیشن ایک ہے جو 5 ہزار سال پرانی ہے، اس کے علاوہ یہاں 4 مذاہب کے مقدس مقامات ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستان میں سیاحت واپس آئی اور اسے 2020 میں دنیا کی بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل کیا گیا، لہٰذا 'ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان سیاحت سے بہت زیادہ ریونیو اکٹھا کرسکتا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں جنگ بندی کے امکانات موجود ہیں اور یہ ہمارے لیے بہت اہم ہے کیونکہ اس سے پاکستان کو وسطی ایشیا میں اقتصادی راہداری کھولنے میں مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور آپ کی سکیورٹی آج تک فیل ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ آپکو ایران جیسے ملک سے خود مختاری سیکھنے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس میں 7 افراد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتارفرانس میں 7 افراد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتار Read News France Terrorist Plans Arrested
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس میں 7 افراد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتارفرانسیسی شہر بریسٹ میں سیکورٹی ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے 7 افراد کو دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 89 ہزار 950 روپے ہوگئی ImranKhanPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان جنگ کے باعث معاشرے میں کلاشنکوف، منشیات کا کلچر آیا: وزیراعظمPlease add that our pathetic interests also played a huge role into it. Exactly oye Allah ka wasta ha , mazi se nikal kr kabhi hal ki b bat kr lo, ab jo hona tha ho gya, bar bar 1 hi bat ko kr k kiya sabit krna hai?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان: جھڑپ میں چار طالبان جنگجو ہلاکافغانستان: جھڑپ میں چار طالبان جنگجو ہلاک Afghanistan Badakhshan Fight Taliban Attack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: جھڑپ میں چار طالبان جنگجو ہلاکافغانستان کے صوبے بدخشاں میں ایک جھڑپ میں چار طالبان جنگجو اور دو سیکورٹی اہلکار ہلاک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »