محکمے نے پہلے خود2007 میں ترقیاں دیں،اگرمحکمہ نے کوئی کام غلط کیا توہم ذمہ دارکیسے ہو سکتے ہیں؟ اساتذہ کی پروموشنزختم کرنے کے عدالتی فیصلہ پر نظرثانی اپیل پر درخواستگزارجذباتی ہو گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پاکپتن کے پرائمری اساتذہ کی پروموشنزختم

کرنے کے عدالتی فیصلہ پر نظرثانی اپیل خارج کردی،عدالت نے پاکپتن کے پرائمری سکول ٹیچر کی پروموشن واپس لینے کافیصلہ برقراررکھا۔نجی سکولز میں فیسوں کے تعین سے متعلق کیس،وزارت تعلیم کے جوائنٹ سیکرٹری ذاتی حیثیت میں طلب

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکپتن کے پرائمری اساتذہ کی پروموشنزختم کرنے کے عدالتی فیصلہ پر نظرثانی اپیل کی سماعت ہوئی، جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی۔درخواست گزارعبدالرﺅف نے کہا کہ محکمے نے پہلے خود2007 میں ترقیاں دیں،اگرمحکمہ نے کوئی کام غلط کیا توہم ذمہ دارکیسے ہو سکتے ہیں؟ درخواستگزارجذباتی ہو گئے۔

درخواست گزار نے روتے ہوئے دہائی کی کہ اب ہم سے تنخواہیں واپس مانگی جارہی ہیں ،درخواست گزار محمد رﺅف نے عدالت سے سوال کیا کہ میں بچے پالوں یاتنخواہیں واپس دوں ؟۔درخواستگزار نے کہاکہ کہاجارہا ہے پرائمری سکول ٹیچر بھرتی ہونے والے کی ترقی کاقانون نہیں ،سکول ٹیچر نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ ٹیچرز کی پروموشن کے قانون بنانے کا حکم دے ۔سپریم کورٹ نے فیصلے پر نظرثانی درخواست خارج کردی اورپاکپتن کے پرائمری سکول ٹیچر کی پروموشن واپس لینے کافیصلہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس ڈاکٹر نے دانت نکالتے ہوئے ایسی کیا حرکت کی کہ اسے عدالت نے بلا لیا؟ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر نے مریضہ کا دانت نکالا اس کے بعد وہ ہاور بورڈ پر کمرے سے باہر نکل گیا، دانت نکالتے ہوئے بھی وہ ہاور بورڈ پر سوار تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہاامریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہا Read News USA StateDept FATF Pakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا نوجوان کرکٹر نے اپنا ...'ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا' نوجوان کرکٹر نے اپنا مشن بتا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی نے سکندر سلطان راجہ کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی نے سکندر سلطان راجہ کے نام کی منظوری دے دی، نثار درانی سندھ اور شاہ محمد جتوئی بلوچستان سے ممبر ہوں گے، اپوزیشن اور حکومتی رہنماؤں میں اتفاق ہو گیا. اچھی جمہوریت کے آثار، پاکستان کا بیڑا پار۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد حسین فواد نے خلوص دل سے پاکستان کی خدمت کی، شہباز شریفلندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فواد حسین فواد نے خلوص دل سے پاکستان کی خدمت کی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا فواد حسن فواد خلوص دل۔سے ملک لوٹا ہے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

خاتون لیکچرار نے ایران کی ’جاسوسی کی پیشکش کو ٹھکرایا‘تہران کی جیل میں قید برطانوی نژاد آسٹریلوی خاتون کائلی مور کے جیل سے سمگل ہونے والے خطوط سے ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کے بارے میں معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ It is a condemnable action by Irani government. بی بی سی اڑدو جیسا شیطان بی بی سی فارسی بھی نہیں۔۔۔ اپنی جیب بھرنے کہ لیے تم ضمیر فروش صحافیون نے دنیا تباھ کر کے رکھی دی ہے۔ Good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »