سیکس سے جڑے حفظان صحت کے آٹھ اصول جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیکس ایجوکیشن: جنسی تعلق قائم کرنے سے قبل اور اس کے بعد مردوں اور خواتین کو حفظان صحت کی کون سی آٹھ عادات اپنانی چاہییں؟

ماہر نفسیات و جنسیات وائسینٹ بریٹ کہتے ہیں کہ ’جنسی حفظانِ صحت بہت اہمیت کی حاصل ہے کیونکہ یہ جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن کو روک سکتی ہے۔‘

ڈاکٹر بریٹ کا کہنا ہے کہ ’سمیگما کے اکھٹے ہونے سے بچنے کا بنیادی علاج مرد کے عضو تناسل اور اس کے ارد گرد کی اچھے سے صفائی کرنا ہے۔‘ وہ کہتے ہیں کہ اس کے علاوہ اگر ہم ان جگہوں پر پسینہ اکھٹا ہونے دیں گے اور انھیں باقاعدگی سے اچھی طرح دھوئیں گے نہیں تو ہمارا یہ عمل بیکٹیریا اور فنگس کے پھیلاؤ کو آسان بنا دے گا۔

این ایچ ایس ویب سائٹ کے مطابق ’قدرتی طور پر اندام نہانی خواتین کے جسم سے نکلنے والی رطوبتوں کی مدد سے اپنی صفائی خود کر لیتی ہے۔ اور مزید صفائی کے لیے اسے وجائینل وائپس کی ضرورت نہیں ہوتی۔‘درحقیقت اندام نہانی کی صفائی کے لیے بازار میں دستیاب بہت سی کاسمیٹک مصنوعات کو طبی ماہرین اور ماہرین جنسیات نہ صرف غیر ضروری بلکہ خطرناک سمجھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

B B c ko sharm na ke koi chazee nii ha hamra madyaa Bot Kam zarfa ha

B B c ko ya bat Ata ha our koi kam nii ha an ko ya karna shekha ha bas sharm karou

Yah BBC waly log apna nazreea apny pas rakhain hum apna nazreea rakhtay hain.

BBC ne fahashi pelany men sub ko peechy chor dia hai, Europe men to waisy b fahashi harooj per BBC jesy media ki waja se.

صفائی نصف ایمان ہے حدیث شریف ہے بی بی سی کے پاس خبریں ختم ہو گئی ہیں جو اس قسم کا مواد شائع کر رہی ہے یہ مواد تم پورپ میں چلاؤ جن کو نہانا اور صفائی ستھرائی کا مسلمانوں نے سیکھایا

reportpemra please take action.. what nature of tweets are circulating in our media.. the news channel must be warn about our cultural values

آپ یہ تعلیم اپنے معاشرے تک محدود رکھیں جہاں 13سال کی عمر سے ہی لڑکے اور لڑکیاں اپنے اپنے 'شکار' کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں ۔۔

واہ واہ مغرب جو گندی فلموں میں دنیا کو ایجوکیشن دے رہے ہے وہ کون سی پاک صاف ہے انل سیکس اورل سیکس گروپ سیکس سواپ سیکس نجانے کیا کیا ایجاد کیا ہے رومی لوگوں نے پاومپای کی تباہی یاد ہے نا؟ مسلمانوں کو تمہاری طرح سیکس کرنا حرام ہے 4 شادیوں کی اجازت بھی اسی لئے ہے

دنیا بھر کا میڈیا ک اور خاص کر پاکستانی میڈیا خالص دجال کا نمائندہ ہے حدیث میں موجود جساسہ آج کی دور کا میڈیا ہےمیڈیا دجال کا الہ کار ہے

الحمد لله پریکسنگ مسلم ان وباؤں سے محفوظ ہیں بی بی سی اور اکاشوانی کی تمام کاوشوں کے باوجود ابھی بھی ایک بڑا حصہ بچا ہوا ہے اور اللہ ہماری حفاظت فرمائے آمین

اور پھر انگریزی لوگ تو اورل سیکس کے بھی عادی ان کو تو اور بھی احتیاط سے کام لینا چاہیے ورنہ تو عضو تناسل میں کرونا ہوینگا. 😁😁😁😁😁

nice

او بھائی کون سی ایجوکیشن دے رہے ہو مسلم گھرانے میں جب بچہ پیدا ہوتا ہے اسی وقت سے اس کو یہ تعلیم دینا شروع کر دی جاتی ہے طہارت کے بارے میں پانچ سال تک اس کو تمام چیزوں کا علم ہوتا ہے تمام غیر مسلم طہارت کا اسلامی طریقہ اپنائیں کافی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے

طب نبوی میں بھی بہت سے آئے ہیں پڑھ لیں اور اس کے بارے میں بھی معلومات حاصل کر لیں پتہ نہیں انگلینڈ میں کون سی خوراک کھاتے ہیں ہر وقت سیکس لگایا ہوتا ہے یہاں پاکستان میں تو ہماری للی بھی کھڑی نہیں ہوتی دو دو سال 😢

بی بی سی کو سیکس کے علاوہ اور آتا ہی کیا ہے۔ جان بوجھ کر اس طرح کے آرٹیکل چھاپے جاتے ہیں۔ It's a part of Hybrid war

بی بی سی والی ہو تو پھر کوئی اصول نہی۔ صرف مززززززےےےے

Wooooooow one of the nice & lovely topic of our famous BBC only just shameful

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کی سندھ کے آئی جی کے مبینہ اغوا کی شدید الفاظ میں مذمتفلور ملز کو اضافے کے بعد آج سے 4ہزار میٹرک ٹن گندم دی جارہی ہے، عوام کو سستے داموں آٹے کی فراہمی کے لیے 13ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں۔ کامران بنگش کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹر رحمان ملک کی امریکی صدر سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی اپیل09:04 AM, 22 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹر رحمان ملک نے امریکی صدر سے پاکستان سے نکالنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نگورنوکارا باخ کے بارے میں آذربائیجان کے موقف کی حمایت کرتا ہے:وزیرخارجہپاکستان نگورنوکارا باخ کے بارے میں آذربائیجان کے موقف کی حمایت کرتا ہے:وزیرخارجہ SMQureshi Pakistan Azerbaijan NagornoKarabakh JeyhunBayramov MoIB_Official gop_info PTIofficial SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم - ایکسپریس اردوجون 2021 میں پاکستان گرے لسٹ میں سے نکلنے میں کامیاب ہو جائے گا، سفارتی ذرائع Insha Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا کے سات لاکھ سے زائد کیسز کی تصدیق ہوگئیلندن (مجتبیٰ علی شاہ )حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں اب تک کرونا  وائرس کے 700،000 سے زیادہ تصدیق شدہ واقعات ہوئے ہیں اور 40،000 سے زیادہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »