’کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس‘ میں اضافہ آخر کتنی بڑی کامیابی ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 90 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی ٹویٹ: کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کا بڑھنا پاکستان کے لیے کتنی بڑی معاشی کامیابی ہے؟

دوسری جانب پاکستان میں حکومت کی سب سے بڑی سیاسی حریف پاکستان مسلم لیگ نواز نے وزیر اعظم کے کرنٹ اکاؤنٹ میں سرپلس کو عظیم خوشخبری دینے کو ان کی معیشت کی ساخت سے ’ناواقفیت‘ کہا ہے اور اسے دراصل معیشت کے لیے ’خطرناک‘ قرار دیا ہے۔کرنٹ اکاؤنٹ یا جاری کھاتے میں بنیادی طور پر ملک کی بیرونی تجارت کا حساب رکھا جاتا ہے، یعنی اس میں مصنوعات اور خدمات کے ساتھ ترسیلاتِ زر شامل ہیں۔پاکستان سے ہونے والی برآمدات اور ملک میں آنے والی درآمدات کے درمیان فرق جسے ’ٹریڈ بیلنس‘ کہا جاتا ہے وہ کرنٹ اکاؤنٹ کا حصہ ہوتا...

ثنا نے بتایا کہ جب امریکہ سے کولیشن سپورٹ فنڈ میں پیسے مل رہے تھے تو وہ بھی کرنٹ اکاؤنٹ میں ظاہر کیے جاتے تھے۔بیرونی سرمایہ کاری کے ذریعے آنے والے ڈالروں کے بارے میں ثنا نے کہا وہ فنانشل اکاؤنٹ کا حصہ ہیں اور اسی طرح پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے بیرون ملک منافع کو بھی فنانشل اکاؤنٹ میں ظاہر کیا جاتا ہے۔اس مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 792 ملین ڈالر کا سرپلس سترہ سال کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچا۔ سنہ 2004 کی سہ ماہی میں یہ 1.

دو سال میں اس نمایاں کمی نے کرنٹ اکاؤنٹ کے خسارے کو کم کیا تو دوسری جانب برآمدات میں بھی کچھ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس سلسلے میں موجودہ حکومت کی سب سے بڑی سیاسی حریف پاکستان مسلم لیگ نواز کی معاشی ٹیم کے رکن اور پاکستان کے سابق وزیر وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم کا اعلان ان کی معیشت سے ناواقفیت کا ثبوت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ’اگر آپ نے اسے مثبت کر دیا ہے تو اس کی وجہ درآمدات کم کرنا ہے جس کا مطلب ہے کہ آپ نے معیشت کی گاڑی کا انجن بند کر کے اسے کھڑا کر دیا ہے۔‘

نواز لیگ کے دور میں ملکی تاریخ کے بلند ترین کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے بارے میں بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس کی وجہ ہمارے دور میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے سرمایہ کاری کے وہ منصوبے تھے جن کے لیے مشینری، آلات وغیرہ درآمد کرنے پڑے۔ تاہم وہ ایک وقتی عمل تھا کیونکہ ان منصوبوں کی وجہ سے ’ملک کی معیشت میں گروتھ آتی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوتے۔‘

’جب ملک میں ڈالروں کی سپلائی کم ہے اور معیشت بھی سست روی کا شکار ہے تو روپے کی قدر کو مستحکم رکھنے میں یہ ایک اہم رجحان ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ عالمی معیشت میں بھی سکڑنے کا رجحان جاری ہے تو بیرونی دنیا میں طلب کم ہے کہ آپ برآمد کر کے ڈالر کما سکیں۔ تو اس مشکل صورتحال میں کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس ہونا مثبت عمل ہے کیونکہ اگلے دو تین سال میں پاکستان کو بیرونی قرضے بھی واپس کرنے ہیں تو زیادہ سے زیادہ ڈالر کا ملک میں ہونا ہماری بیرونی ادائیگیوں کو مدد فراہم کرے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بڑی معاشی کامیابی کا فائدہ کب غریب آدمی کو پونہچے گا غریب تباہ ہے

پاکستان ابھی ترقی کی راہ پر گامزن ہے

کپیٹن صفدر کی گرفتاری اور سندھ حکومت کا ردعمل حقیقت کیا ہے ؟ کس نے دباؤ ڈالا ؟؟ دیکھیں تفصیل لنک میں

یہ لکھو اس کامیابی پر کتوں کو مروڑ پڑ رہے ہیں۔۔ اور انڈین دہشت گرد پاکستان میں دوبار ایکٹو ہو گئے۔۔

PTI Govt. have failed advertising their good acts towards country's benefit.

چینی 50 سے 110 پر جانا آٹا 35 سے 75 تک جانا ادویات 400 فیصد مہنگی ھونا بجلی اور گیس کا مہنگا ھونا تعلیم اور صحت کا مہنگا ھونا پاکستان میں کرپشن کا پڑھنا پاکستان میں غرداری کے سرٹیفکیٹ بانٹتے والی فکڑی لگنا ایک غریب آدمی کے لیے کتنی بڑی کامیابی ھے

Thank you, BBC, for changing the record. Pakistan is a great big country. A lot more happens than the topi drama of the corrupt opposition parties and the media circus over it. The people of Pakistan have rejected the money launderers, their beneficiaries and their promoters.

اس صورتحال میں جس کی آمدن دس ہزارسےکم ہےاس کا کیا بنے گا؟

خاک معاشی کامیابی:میری ماہانہ آمدن تیس ہزار مہنگائی کےسبب ماہانہ اخراجات توازن بگڑگیا۔بچوں کی یونیفارم+فیسیں+کتابیں لینےکےلیےبیوی کی انگوٹھی بیچنی پڑی

جب امپورٹ ہی کچھ نہی ہوگا. کوئی مشنری نی آئے گی کوئی بھی سامان نہی امپورٹ ہوگا تو خسارہ تو کم ہونا ہی ہیے

رنگیلے بادشاہ حقیقیت کی دنیا میں آو یہ اعداد و شمار کے گورکھ کے دھندے سے باہر نکلو اور دیکھو غریب کیسے زندگی گزار رہا ہے

بہت اچھی خبر ہے

کچهه بهی نهی هے۔ جهوٹ کا پلنده ھے۔ اور کسی طريقی سے عوام کو جهوٹی موټی خوش رکهنا هے۔

It's all just doesn't matter now whole nation just struggling badly due to prices or worst inflation it's only just figures game we're already just seen from Dar

oh 100%

Jhot ha ya

بی بی سی والوں نے قسم کھائی ہے کہ مثبت خبر میں کیڑے نکالنے ہیں

Pta nhi kha ki kamyabi h jb roti Khana hi mushkil ho gya h

Only a brainless moron would come up with twaddle, “Mujay Kew Nikala” or “Vote ko Izat tho”. Could they have not stolen a better catchphrase like, “Man Chore Hun Kaam hai Chori”? NasimZehra sanabucha Xadeejournalist ImranKhanPTI PakPMO AsimSBajwa BabarAwanPK

پڑھے لکھے جاہلوں کی نشانیاں جنکو چینی 50 روپے آٹا 700 روپے گھی 120 میں کرپشن نذر آئے اور چینی 100 روپے آٹا 1350 روپے گھی 200 روپے میں ایمانداری نذر آئے ایسے پڑھے لکھوں سے بحث میں اپنا وقت ضائع نہ کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے جو مہنگائی کی ہے اسے پی پی ہی ختم سکتی ہے، بلاول بھٹواسکردو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ اسکردو میں صرف انتخابی مہم کے لیے نہیں آئے ہیں بلکہ اپنا وعدہ پورا کرنے یہاں آئے ہیں۔ 🤣🤣🤣🤣 Inflation rate in ppp time is 18% highest in Pakistans history. So please just shut up
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفرور شخص ایف آئی آر کٹوارہا تھا تو پولیس نے اسے کیوں نہیں پکڑا؟ کیپٹن صفدر کی گرفتاری وفاقی وزیرعلی زیدی نے بھی سوال اٹھا دیاکراچی (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ مفرور شخص ایف آئی آر کٹوارہا تھا تو پولیس نے اسے کیوں نہیں پکڑا،ڈی جی رینجرز سے کوئی بات نہیں ہوئی،حلیم عادل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاﺅنٹ 79 کروڑ ڈالر سرپلس : سٹیٹ بینککراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کا کرنٹ اکاو¿نٹ 79 کروڑ ڈالر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری 73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکاﺅنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہو گیا وزیراعظم عمران خانپاکستان کیلئے عظیم خوشخبری ،73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکاﺅنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہو گیا، وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI ImranKhan PTI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے خوشخبری، ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں: عمران خانعمران خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ستمبرمیں 73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہوگیا۔ Hum tu pakistan k ley khel rahy hain hum ko edher Rehna hai aur edher hi marna hai 🤣🤔 in a
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلی سہ ماہی میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 79 کروڑ ڈالر سرپلس میں رہا اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 79 کروڑ ڈالر سرپلس میں رہا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق رواں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »