سیٹلائٹ تصاویر: روسی افواج نے یوکرین کو تین اطراف سے گھیر رکھا ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس یوکرین تنازع: روسی افواج نے یوکرین کو تین اطراف سے گھیر رکھا ہے

بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگارامریکہ کی سپیس ٹیکنالوجی کمپنی ماکسر نے سیٹلائٹ سے جو تازہ تصاویر حاصل کی ہیں اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین کی سرحد سے ہزاروں فوجیوں کو واپس بیرکوں میں بھیجنے کے دعوؤں کے برعکس یوکرین کی سرحد کے قریب روسی فوجیوں کی کارروائیاں جاری ہیں۔

اس کے علاوہ روسی افواج یوکرین کی سرحدوں کے کافی قریب موجود ہیں۔ 15 فروری کو پریپیات دریا کے قریب ایک عارضی پل کی تصویر بھی سامنے آئی ہے جو یوکرین کے ساتھ بیلاروس کی سرحد سے 4 میل سے بھی کم فاصلے پر ہے. میکنزی انٹیلیجنس تجزیہ کارروں کا کہنا ہے کہ ان 20 ہیلی کاپٹروں میں بارہ روسی ہو کم، پانچ ہند یا ایم آئی 28 ہیلی کاپٹر ہیں۔

روس کا اصرار ہے کہ اس کا یوکرین پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور ایسی افواہیں مغربی پراپیگنڈے کا حصہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

That's bad it's a worst strategy but unfortunately it's all just depends on the Americans & if there's a War it's a big Ww3

امریکہ پتا نہیں گھر آرام سے کیوں نہیں بیٹھ سکتا ؟ کہیں نہ کہیں اسکا پنگا چلتا رہتا ہے اب اِس نے دو گھروں کا پنگا کروا کر پھوپھو والا کام شروع کر دیا ہے ۔ جن کی معیشت اسلحہ کی فروخت پر چلتی ہو وہ کیسے آرام سے بیٹھنے دے دنیا کو

Islam_aur_hum تو تم لوگوں کو کیا تکلیف ہے چوتھی طرف سے تم گھیر لو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین تنازع، روسی فوج کی جزوی واپسی کا دعویٰ مستردیوکرین کے وزیر دفاع کا کہنا ہے ملک میں سیکورٹی صورتِ حال مستحکم ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین سرحد پر روسی فوج مزید بڑھادی گئی، نیٹو کا الزامنیٹو اور امریکا دونوں کا کہنا ہے کہ روسی فوج کا جزوی یا واضح انخلا دیکھنے میں نہیں آیا لیکن کریملن سے سفارت کاری جاری رکھنے کے اشارے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین پر روسی حملے کا خطرہ بہت زیادہ ہے، صدر بائیڈن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین تنازع: روسی دعویٰ مسترد، نیٹو کی روس کو دھمکییوکرین تنازع: روسی دعویٰ مسترد، نیٹو کی روس کو دھمکی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یمن: سعودی اتحادی افواج نے بحیرہ احمر میں دھماکہ خیز مواد سے بھری کشتی تباہ کردی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کی سرحد سے روسی فوج ہٹانے کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے: امریکہ - BBC News اردوایک سینیئر امریکی اہلکار کے مطابق گذشتہ چند دنوں میں ہی روس کے سات ہزار اضافی فوجی یوکرین کی سرحد پر پہنچے ہیں اور روس کسی بھی وقت کوئی جھوٹا بہانہ بنا کر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔ Ohhhhhh it's all just confusing from the Americans روس کو اپنی فوج کو واپس لانا ہوگا ۔۔۔ آمریکا کبہی جہوٹ نہیں بولتا ۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »