یوکرین پر روسی حملے کا خطرہ بہت زیادہ ہے، صدر بائیڈن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ روس یوکرین پر کچھ دنوں میں حملہ کرسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

انھوں نے کہا کہ یوکرین پر حملے کا بہانہ بنانے کے لیے روس جھوٹے فلیگ آپریشن میں مصروف ہے۔ ہمارے پاس ایسے اشارے موجود ہیں کہ روس حملہ کرنے کے لیے تیار

ہے۔صدر بائیڈن نے کہا کہ سلامتی کونسل میں امریکی وزیر خارجہ سفارتی راستے کے بارے میں بتائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن سے بات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پابندیاں تیار ہیں: امریکی صدر جو بائیڈنواشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کا امکان  اب بھی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹیلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین پر روس کے حملے کا امکان اب بھی ہے، امریکی صدرگزشتہ روز اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کا خطرہ ٹلنے لگا اور یوکرین کی سرحد پر تعینات روسی فوجیوں میں سے بعض دستوں کی واپسی ہوگئی ہے Bloody hypocrites. جب تک پاکستان قرض کی دلدل سے نہیں نکلے گا خطرہ ضرور باقی رہیگا..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’سرحد پر روسی فوجی تعینات ہیں مگر ہم پاکستانی یوکرین نہیں چھوڑیں گے‘ - BBC News اردویوکرین میں پاکستانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ پاکستانی طالبعلم اطمینان اور تسلی کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھیں جبکہ سفارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔ پاکستانیوں نے عراق نہی چھوڑا، لیبیا، شام، یمن نہی چھوڑا۔ میرا خیال ہے ہم ایک بہادر قوم ہیں۔ آپ کے تاثرات کیا ہیں اس بارے میں؟ ہمیں بھی بتایئں۔ 'بارلے' پاکستانی مرنا پسند کرتے ہیں مگر وطن لوٹنا نہیں ل پہ زبر ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مکمل یقین ہے کہ روس یوکرین پر حملہ کرنا چاہتا ہے: سربراہ نیٹوWrite it down , Russia will never invade Ukraine . نیٹو جنگ کے شعلے بھڑکانا چاہتا ہے ۔ جنگ نیٹو کی ہابی بن چکی ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوکرین سرحد پر روسی فوج مزید بڑھادی گئی، نیٹو کا الزامنیٹو اور امریکا دونوں کا کہنا ہے کہ روسی فوج کا جزوی یا واضح انخلا دیکھنے میں نہیں آیا لیکن کریملن سے سفارت کاری جاری رکھنے کے اشارے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: پیٹرول مہنگا ہونے پر کیا شہریوں نے گھوڑوں پر سفر شروع کردیا؟پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نت نئے مشورے دیے جارہے ہیں۔ Ab ghora Jojo khata ho woh mehanga Hoga 😂 حسن چوہدری کے ٹریفک جام سے بچنے کیلئے پیش کیے گئے حل کوسوشل میڈیا صارفین نے پیٹرول کی قیمت سے بھی جوڑ دیااور صارفین اس ویڈیو کوپیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کے بعد گاڑی سے گھوڑوں تک کے سفر سے منسلک کرتے دکھائے دیے بس اپ لفافہ چینل کےخبر دینے کا انداز چیک کریں بات کچھ اور رنگ کیا دیا گھوڑوں کا بھوسا وغیرہ کوئی سستا تو نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »