2022 میں ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس نے اب تک متعدد زندگیاں بھی بچائی ہیں۔مگر مستقبل قریب میں اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے بھی اس سے ملتی جلتی سروس استعمال کرسکیں گے۔خیال رہے کہ سیٹلائیٹ سروس کے ذریعے آئی فون استعمال کرنے والے صارفین ایسے مقامات سے ایمرجنسی میسجز بھیجتے ہیں جہاں موبائل یا وائی فائی سگنلز موجود نہیں...
9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق یہ اینڈرائیڈ سسٹم رواں سال کی چوتھی سہ ماہی میں باضابطہ طور پر متعارف کرایا جائے گا، مگر اس کا بیٹا ورژن ابھی ڈویلپرز کو دستیاب ہے۔ اس بیٹا ورژن میں سیٹلائیٹ میسجنگ فیچر کی موجودگی اور اس کے کام کرنے کے طریقہ کار کا عندیہ دیا گیا ہے۔آئی فونز میں تو اس فیچر کو صرف ایمرجنسی حالات میں امدادی پیغامات بھیجنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے مگر اینڈرائیڈ صارفین اس سے ایمرجنسی سروسز سمیت کسی کو بھی مسیج بھیج سکیں گے۔گوگل کی جانب سے باضابطہ طور پر اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں سیٹلائیٹ میسجنگ سپورٹ کا اعلان نہیں کیا گیا۔
مگر مئی 2024 میں گوگل کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر اس فیچر کو اینڈرائیڈ 15 کا حصہ بنانے کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
واٹس ایپ صارفین اب کئی چیٹس اور میسجز پن کر سکتے ہیںمعروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے چیٹس اور میسجز پن کرنے کے فیچر کو مزید بہتر کردیا گیا ہے۔ اب تک واٹس ایپ صارفین 3 چیٹس اور ایک میسج کو پن کرسکتے تھے۔ تاہم واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے بیٹا (beta) ورژن میں اس فیچر کو مزید بہتر کرکے متعارف کرایا گیا ہے۔ جس کے بعد صارفین 5 چیٹس اور 3 میسجز کو پن کر سکیں گے۔ یہ فیچر انفرادی چیٹس کے ساتھ...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
پی سی بی کے چیئرمین نے پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرین چلانے کا دعویٰ کیاپی سی بی کے چیئرمین نے پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرین چلانے کا دعویٰ کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »