یوٹیوب صارفین نئی تبدیلی کیلئے تیار رہیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ چند ہفتوں میں ٹی وی ایپ کا نیا ڈیزائن دوبارہ متعارف کرائے گا، اس اقدام سے صارفین کو ایک نئی

سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیاننیو یارک امریکی آن لائن ویڈیو شیئرنگ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم سہولت مل جائے گی۔اگر آپ ٹی وی پر یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہیں تو آپ کو جلد ہی ایک بڑی تبدیلی نظر آئے گی کیوں کہ یوٹیوب نے اپنی ٹی وی ایپ کو دوبارہ ڈیزائن کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آئیں تاہم کمپنی کے مطابق نیا ڈیزائن صارفین کے لیے کئی نئے تجربات کے دروازے کھول دے گا۔ کمپنی کے مطابق نئے ڈیزائن کردہ یوٹیوب ٹی وی ایپ کو آئندہ چند ہفتوں میں متعارف کرادیا جائے گا۔ نئی یوٹیوب ویڈیو ایپ میں جب آپ تفصیل اور تبصرہ فیڈ کو منتخب کرتے ہیں تو ویڈیو والیوم کم ہو جائے گا اور ویڈیو کی تفصیل اور تبصروں کے ساتھ خریداری کو زیادہ آسان بنا دے گی۔

یہ واضح نہیں ہے کہ آیا سرچ اور پلےنیکسٹ فارمیٹ میں کوئی تبدیلی کی جائے گی یا نہیں۔ یوٹیوب کے مطابق صارفین اکثر چھوٹے ویڈیو فیڈز اور تبصروں کو ترجیح دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فون صارفین کیلئے نئی پریشانی، حکومت نے ایپل استعمال کرنے والوں کیلئے ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے آئی فونز اور ایپل کی دیگر مصنوعات استعمال کرنے والے شہریوں کو ہیکرز کے حملوں سے متنبہ کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سائبر سکیورٹی کمپنی ’Kaspersky‘ کے ماہرین نے آئی فونز اور دیگر ایپل مصنوعات کے آئی او ایس میں موجود لاگ فائل (Shutdown.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار , پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چلنے والے زرعی تحقیق کے اداروں نے بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی ہے۔ جیونیوز کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں منعقدہ زرعی نمائش میں زرعی شعبہ میں ہونے والی جدید تحقیق اور فصلوں کی نئی اقسام کا تعارف پیش کیا گیا جبکہ نمائش کے دوران غیر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار ،زرعی انقلاب آسکتا ہے،ماہرفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چلنے والے زرعی تحقیق کے اداروں نے بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں منعقدہ زرعی نمائش میں زرعی شعبہ میں ہونے والی جدید تحقیق اور فصلوں کی نئی اقسام کا تعارف پیش کیا گیا جبکہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون بیٹری کو خطرہ، صارفین احتیاط کیسے کریں؟کیلیفورنیا : ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ صارفین کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی، شکایات کے انبار لگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »