سینیٹ الیکشن: الیکشن ٹربیونل نے فیصل واوڈا کے خلاف اپیل مسترد کردی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

senateelection2021

کراچی: وفاقی وزیر فیصل واوڈا سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیئے گئے۔ الیکشن ٹریبونل نے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے پر اعتراضات مسترد کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل نے پیپلزپارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل کی فیصل واوڈا کیخلاف اپیل مسترد کردی۔ الیکشن ٹریبونل نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔ فیصل واوڈا کےوکیل رشید اے رضوی نے کہا کہ فیصل واوڈ نے کسی قسم کے حقائق نہیں چھپائے۔ انہوں نے امریکی شہریت چھوڑ دی تھی۔ کاغذات پر اعتراضات خلاف قانون ہیں۔ وکیل رشید اے رضوی نے مؤقف اپنایا کہ فیصل واوڈا نے انتخابات کے بعد امریکی شہریت ترک کی، وہ سینیٹ الیکشن کیلئے اہل نہیں۔ کہا 2018 کے انتخابات میں فیصل واوڈا نے...

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدی منظور کئے تھے، قادر خان مندوخیل نے فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کی درخواست دائر کی تھی، درخواست میں کہا گیا تھا کہ فیصل واوڈا نے امریکی شہریت سے متعلق حقائق چھپائے، ریٹرنگ افسر کے سامنے اعتراضات دائر کئے مگر انہوں نے سننے سے انکار کردیا، ریٹرنگ افسر کا اقدام غیر قانونی اور غیر آئینی ہے، فیصل واوڈا حقائق چھپانے پر عوامی عہدے کے لیے نااہل ہیں، فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں، وکیل درخواست گزار نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن ٹریبونل نے پرویز رشید کو سینیٹ الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریدو فروخت، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیےسینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریدو فروخت، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیے ARYNewsUrdu Yousaf gillani na ehal ho ga paka InshAllah Agency. Give you proof. Khan is not playing week cards. He has recording. ثبوت اگر دوسرے لوگوں نے دینے ہے تو کیا آپ دھند میں دھندہ کرتے ہوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضاگیلانی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ نے کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضاگیلانی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو ڈسکہ الیکشن نظرآیا سینیٹ الیکشن نظرنہیں آیا، عثمان بزدار | Abb Takk Newsسر دیکھے بزدار اعتراف کر رہا کہ انھوں نے ڈسکہ میں ہیرا پھیری کی تھی۔ اور یہ بھی اشارہ دے رہے کہ سینٹ چئیرمین کا الیکشن بھی شفاف نہیں تھا۔ الیکشن کمیشن اسکا بھی نوٹس لےاور ساتھ گیلانی بھی جائے کوئی بات نہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

الیکشن ٹربیونل: پرویز رشید کی اپیل مسترد، سینیٹ انتخابات کیلئے نا اہل قرارGoooood
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »