آج ملتان سلطان کی جیت ہو گی یونس خان کی پیشگوئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج ملتان سلطان کی جیت ہو گی، یونس خان کی پیشگوئی PSL2021 5thMatch YounusK75 Predictions MultanSultans Will Win Today PeshawarZalmi TheRealPCBMedia TheRealPCB MSvsPZ thePSLt20 PeshawarZalmi MultanSultans PZvsMS

اسلام آباد: سابق پاکستانی کرکٹر یونس خان نے آج کے میچ میں ملتان سلطان کی جیت کی پیشگوئی کر دی۔

سابق پاکستانی کرکٹر یونس خان نے نجی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میچ میں بہت ساری چیخیں سنائی دیں اور بہت سے چوکے، چھکے بھی نظر آئے۔ سرفراز احمد کو تھوڑا سا کم پریشر لینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کرس گیل نے جاتے جاتے بہت اچھی اننگز کھیلی اور ان کی کارکردگی میچ میں نظر آئی۔ جب بیٹنگ میں پارٹنر شپ بنتی ہے تو رنز بنتے ہیں۔ صائم ایوب کے پاس ایک آزادی ہونی چاہیے۔یونس خان نے کہا کہ اعظم خان کو اپنی کارکردگی تھوڑی اور بہتر کرنا ہو گی...

انہوں نے سہیل اختر کی کپتانی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لاہور قلندرز فائنل میں کھیلتے ہوئے نظر آرہی ہے اور ٹاپ آرڈر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو تھوڑی تبدیلی کرنا ہو گی۔ سابق کرکٹر نے کہا کہ عثمان شنواری پر جب پریشر آتا ہے تو وہ رنز دیتے ہیں۔ سرفراز احمد کو ٹیم لے کر چلنا ہے اور انہیں اپنی کپتان پر تھوڑی اور توجہ دینا ہو گی۔انہوں نے کہا کہ فخر زمان کی پاورپلے میں شارٹس نظر آئیں اور ان کو اپنی کرکٹ سمجھ آ رہی ہے، پلان بھی کلیئر ہو رہے ہیں۔

یونس خان نے کہا کہ ملتان سلطانز اپنا اگلا میچ جیت سکتی ہے اور اگلے میچز میں محمد رضوان کی کپتانی مزید بہتر ہو گی۔ پشاور زلمی کی پلاننگ اتنی بہتر نظر نہیں آئی۔ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کا اچھا مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سماعت آج ہوگیمریم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سماعت آج ہوگی NAB Hearing MaryamNawaz LahoreHighCourt MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK pmln_org MaryamNSharif MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK pmln_org MaryamNSharif Allah kare cancel ho jaye roz iski shakl aur lecture se jaan chhut jaye gi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کی دعاوزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کی دعا PMImranKhan UsmanAKBuzdar PTIofficial Coronavirus FastRecovery Prayers GovtofPunjabPK GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خان صاحب کی آج کی تصویر آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہوزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے وزیراعظم کی نئی تصویر جاری کی ہے۔  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عامر خان کی بیٹی ’’ارا‘‘ کی بوائے فرینڈ کیساتھ باکسنگ کی ویڈیو وائرل(24نیوز)معروف بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ’’ارا ‘‘کی اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ باکسنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ اللہ اکبر - یہ تو حرام اولادیں ہیں ان سب کی ShkhRasheed ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI fawadchaudhry
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امید سے ہونے کی خبروں کی بعد سارہ خان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز  انڈسٹری کی مقبول جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کی بچوں کے لیے شاپنگ کی ویڈیو  وائرل ہو گئی۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »