سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ،6 گن مین جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ،6 گن مین جاں بحق PakSarfrazbugti Remains Unhurt Car Accident Guards Killed Balochistan dpr_gob

اے سی لورالائی کے مطابق سابق وزیر داخلہ بلوچستان سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے میں شامل گن مینوں کی گاڑی مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے کے ساتھ جا ٹکرائی۔اس افسوسناک حادثے کے نتیجے میں سینیٹر سرفراز بگٹی کے 6 گن مین جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ میختر کے قریب وہار کے علاقے میں پیش آیا۔ سینیٹر سرفراز بگٹی دوسری گاڑی میں سوار تھے۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں سے دو گن مینوں کی لاشیں گاڑی سے نکال لی گئی ہیں۔ دیگر تین گن مینوں کی لاشیں نکالنے کے لئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق سرفراز بگٹی کوئٹہ کی جانب ڈیرہ غازی خان سے آ رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لورا لائی میں سرفراز بگٹی کےقافلےمیں شامل گاڑی کو حادثہStay home Stay safe 😬
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز بگٹی کے کانوائے میں شامل لیویز گاڑی کو حادثہ، کتنے لوگوں کی جان چلی گئی؟ افسوسناک خبرکوئٹہ(ویب ڈیسک) سابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے کانوائے میں شامل ایک گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 5 لیویز اہلکار ( گن مین) جاں بحق اور 2 زخمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرائض ادائیگی میں جاں بحق ملازمین کو شہدا کیٹیگری میں شامل کرنے کا فیصلہبلوچستان حکومت نے فرائض ادائیگی میں جاں بحق ملازمین کوشہداکیٹیگری میں شامل کرنے اور ایسے ملازمین کے لواحقین کو شہدا پیکیج دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 🖐🖐🖐🖐😄😄😄😄 Bismillah Hir Rahma Nir Rahim.Allah Ta'ala Ka Shukar Hai Ke Balochistan Hukumat Ne Jo Faisla Kia Hai. Bahot Behtareen Hai. Allah Ta'ala Aap Ko Jazaye Khair De. Ameen Summa Ameen Ya Rab ul Alameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »