فرائض ادائیگی میں جاں بحق ملازمین کو شہدا کیٹیگری میں شامل کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان حکومت نے فرائض ادائیگی میں جاں بحق ملازمین کوشہداکیٹیگری میں شامل کرنے اور ایسے ملازمین کے لواحقین کو شہدا پیکیج دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیرصدارت کورونا اور ٹڈی دل روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا ، جس میں فرائض ادائیگی میں جاں بحق ملازمین کوشہداکیٹیگری میں شامل کرنے اور ایسے ملازمین کے لواحقین کو شہدا پیکیج دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

شیخ زاید، فاطمہ جناح اسپتال اسٹاف اور سیکیورٹی کیلئے مراعات کااعلان بھی کیا، ڈاکٹرز،اسٹاف،سیکیورٹی اہلکاروں کوایک تا3بنیادی تنخواہیں دی جائیں گی، اضافی بنیادی تنخواہوں کی ادائیگی یکم مارچ2020سےلاگو ہوگی، محکمہ صحت ڈاکٹرز اور دیگر اسٹاف کی تفصیلات محکمہ خزانہ کوفراہم کرے گا۔ اجلاس میں سرکاری اسپتالوں میں اسمارٹ اوپی ڈی کےآغازکافیصلہ کیا گیا اور بریفنگ میں کہا کہ کوروناسےصحتیاب افرادسےرضاکارانہ طورپربلڈپلازمہ حاصل کیا جائے گا، صحتیاب ہونےوالوں کے تناسب میں اضافہ ہورہا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کورناوائرس روز مرہ کی زندگی کاحصہ بنتاجارہاہے، احتیاطی تدابیر پر عملدرآمدہی کوروناسےبچنےکاواحد طریقہ ہے، صوبہ میں ملیریا کنٹرول پروگرام پرمؤثرعملدرآمدکو یقینی بنایاجائے۔ خیال رہے بلوچستان میں24گھنٹےکےدوران کوروناکے159نئےکیسزرپورٹ ہوئے ، جس کے بعد صوبے میں کورونا کیسزکی تعداد4087ہوگئی جبکہ کورونا سے جاں بحق افرادکی تعداد 46تک پہنچ گئی ہے اور کورونا میں مبتلا1400 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bismillah Hir Rahma Nir Rahim.Allah Ta'ala Ka Shukar Hai Ke Balochistan Hukumat Ne Jo Faisla Kia Hai. Bahot Behtareen Hai. Allah Ta'ala Aap Ko Jazaye Khair De. Ameen Summa Ameen Ya Rab ul Alameen

🖐🖐🖐🖐😄😄😄😄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ آباد: بینک کے7 ملازمین میں کرونا وائرس کی تشخیصحافظ آباد: بینک کے7 ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔ Death is inevitable, you will either die of Corona or depression. Allah pak sab ko is virus sa mahfuz Kary
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسان نے غصے میں آکر کھیت میں کھڑی گاڑی کو گوبر سے بھر دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کو تفریح کے لیے ساحل سمندر پر جانے کے لیے ایک کسان کے کھیت میں اپنی لگژری گاڑی کھڑی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ کسان نے گاڑی Hahaha..... اوے الو کے پٹھے یہ کوئی خبر بھی ہے دینے کی؟؟ لعنت ہے تمہاری ایسی چوتیا قسم کی صحافت پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمیایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا میں وائرس کی نئی لہر کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت پر پھر سے پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ Thanks for update. یہ نیمٹنے والا جملہ مناسب نہی .. بلکہ کرونا سے بچنے کیلۓ والا جملہ مناسب ہوگا پلیز غور کریں Trace Any Mobile Number 2020👇👇 ArrestAmberMalik uzmankhan UzmaKhan Pakistan waqaryounis UsmanMalik JummahMubarak بینظیر_بھٹو_پاکستان_کی_پہچان AmnaUsman SindhRejectsBogusDomiciles JummaMubarak
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »